KashifBaloch1
خوش آمدید!
(?_?)
جناب KashifBaloch1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:40، 13 مارچ 2021ء (م ع و)
منیب جتوئی
ترمیممنیب جتوئی فیصل آباد کی سرسبز وشاداب سرزمین پر 3 فروری 1994 میں پیدا ہوئے۔ آپکا تعلق بلوچ قوم کے جتوئی قبیلے سے ہے آپ نے ابتدائی تعلیم راولپنڈی جبکہ اعلی تعلیم شہر اولیا ملتان سے حاصل کی. آپ نے 2022 میں گیلانی لاء کالج بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے اپنی وکالت کی ڈگری مکمل کی ۔ آجکل لاہور میں وکالت کی پریکٹس کر رہے ہیں۔آپ کے یہاں متفرق موضوعات کی شاعری کے نمونے ملتے ہیں مگر آپ نے نعت گوئی کو اپنا پسندیدہ موضوع قرار دیا اور اسی سلسلے میں کئی نعتیں بھی کہی. آپکا شمار ملتان کے نوجوان شعراء میں کیا جاتا ہے۔ آپ کی نعت ٗ ہم نے پایا خدا مدینے سے کو بین الااقوامی مقابلہ حُسن ِ نعت کے زیرِ اہتمام ایوارڈ سے نوازاگیا۔ آپ کے اساتذہ میں پاکستان کے نامور صاحبِ کلام شاعر ڈاکٹر فضلِ حق شوذب کاظمی کا نام سرِ فہرست ہے۔