Onnera
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں
|
---|
محترم Onnera! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:55, 15 جون 2015 (م ع و)
Vandalism
ترمیمخوش آمدید
ترمیم- شکریہ صارف:Sher Aziz صاحب،صارف:Sikander Adam صاحب صارف:Onnera صاحب، آپ حیران ہونگے کہ ہم نے کیسے پتہ چلایا کہ آپ تینوں ایک ہی آدمی ہیں، آپ کی حالیہ تخریب کاری کو سامنے رکھ کر آپ آپ کا آئی پتہ فیڈرل انسٹی گیشن ایجنسی کو فارورڈ کر رہے ہیں ، تاکہ وہ آپ کام حرکات و سکنات پر نظر رکھے، آپ اردو ویکیپیڈیا پر آتے ہیں لیکن آپ کی اردو اس نوعیت کی نہیں ہے کہ آپ کو ایڈیٹنگ کی اجازت دی جائے اور آپ نے کئی مرتبہ عبارت سے متن ڈیلیٹ کیا ہے جو سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے، آپ پر دومرتبہ پابندی بھی لگ چکی ہے آپ کی اس حرکت کو ویکپیڈیائی زبان تخریب کاری اور انگریزی میں وینڈلزم کہا جاتا ہے، اگر آپ اردو ویکیپیڈیا میں ایک سنجیدہ لکھاری کے طور پر منسلک ہونا چاہتے ہیں تو پہلے سے موجود مضامین کو بلا وجہ نہ چھیڑا کریں آپ خود لکھیں جس موضوع پر آپ لکھنا چاہیں آپ لکھ سکتے ہیں لیکن منتظمین کا کام نہ بڑہائیں بلاوجہ مضامین سے متن نہ ہٹاہیں ورنہ آپ پر مستقل طور پر پابندی لگنے کا امکان ہے، آپ اپنا صارف صفحہ یہاں پر بنائیں [Aziz] اس صفحے میں آپ اپنا نام، ولدیت، پتہ، ای میل ، پیشہ، تعلیم اور موبائل یا فون نمبر کے ساتھ ساتھ اپنی تصویر بھی اپلوڈ کرسکتے ہیں، اگر آپ مشق کرنا چاہتے ہیں تو ریتخانہ میں پریکٹس کرسکتے ہیں، اگر آپ خود اپنا صارف صفحہ تخلیق نہیں کرسکتے تو مجھے یہ معلومات بھیج دیجئے میں آپ کی مدد کے لیے تیار ہوں مگر خدا کے لیے آئندہ ویکپییڈیا سے متن نہ ہٹائیے گا، آپ کا مخلص --Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:24, 13 مارچ 2016 (م ع و)
- آداب! رحمت عزیز چترالی اور کھووار زبان پر آپ کی ترامیم اسی طرح غیرتعمیری ہیں جیسے کہ دو ثابت شدہ کٹھ پتلی کھاتے شیرعزیز اور سکندر آدم کی ہیں۔ ان دونوں کھاتوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔ اس لیے گزارش ہے کہ اس طرح کی ترامیم سے بچیے تاکہ آپ کو گزند پہنچانے کا موقع کسی کو نہ ملے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14, 14 مارچ 2016 (م ع و)