خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Syed Muhammad Arham Yousuf کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,897 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


ابن سعید تبادلہ خیال 05:55، 24 جولائی 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 15:52، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 19:33، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

اصطلاحات

ترمیم

السلام علیکم

اقرا عزیز میں ایسی اصطلاحات کا استعمال کیا گیا جس کی موجودہ اردو دنیا میں کوئی جگہ نہیں، تمثیل اور روش جیسی خودساختہ اصطلاحات سے گریز کیجیے۔ شکریہ— حماد بن سعید تبادلہ خیال 02:33، 27 اکتوبر 2019ء (م ع و)

اصطلاحات

ترمیم

اُردو ایک انتہائی جامع زبان ہے، جس میں گزشتہ ۷۵۰ برسوں میں بیش بہاء قدیم و جدید ذخیرہ الفاظ اور اصطلاحات شامل ہوچُکے ہیں چُنانچہ آپ محض اپنی لاعلمی کو قدامت اور جدیدیت کی تفریق سے پوشیدہ نہ رکھیں۔ اُردو میں کیریئر کے بَجُز بھی کئی انگریزی الفاظ کے تراجُم موجُود ہیں۔ مثلاً کیمرہ = عکاسہ، سائیکل = چرخ، موٹر = محرّک، وغیرہ Syed Muhammad Arham Yousuf (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:08، 31 اکتوبر 2019ء (م ع و)

سنو چندا

ترمیم

آداب!

محترم، سنو چندا لکھنے کے لیے شکریہ! گزارش ہے کہ اسے یہاں Submit بٹن کلک کرکے جمع فرما دیجیے۔شکریہ !!! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:48، 22 دسمبر 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients

ترمیم
 
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)