TahirNawaz
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:57, 23 جنوری 2016 (م ع و)
کاپی پیسٹ
ترمیمالسلام علیکم!
آپ نے تقریباً سارا مواد میرے صارفی صفحہ سے کاپی پیسٹ کیا ہے بتا سکتے ہیں ایسا کیوں کیا ؟ فوری اس کو حذف کریں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:15, 8 جون 2017 (م ع و)
کاپی پیسٹ ۔ جناب کوڈ کاپی کیے ہیں مشکل پیش آتی رہی تھی باقی مواد تو میرا ہی ہے اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:21, 8 جون 2017 (م ع و)
میرا صفحہ چیک کر کے بتائیں۔ Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:22, 8 جون 2017 (م ع و)
- آپ اپنا ذاتی بنائیں۔۔ ۔بڑی عجیب بات ہو گی کے ہم دونوں کے ایک ہی خیالات ہوں کیا آپ بھی فوری زمرہ بندی استعمال کرتے ہیں ؟؟؟ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:24, 8 جون 2017 (م ع و)
آدھے سے زیادہ میں نے کاٹ دیا ہے باقی سب تو ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26, 8 جون 2017 (م ع و)
باقی شاعری والی بات ہے ، وہ مجھے بھی پسند ہے ۔۔۔😎 Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:29, 8 جون 2017 (م ع و)
ساری دنیا کاپی پیسٹ پر چل رہی ہے ، اب لاگ آؤٹ کر رہا ہوں ، اسلام وعلیکم Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:31, 8 جون 2017 (م ع و)
- دیکھیے جناب یہاں پر دیکھیں یہ آلہ کاپی پیسٹ کا بتارہا ہے۔۔۔۔۔آپ سے گزارش ہے کہ اس کو حذف کر کے اپنے انداز میں نیا صفحہ بنائیں۔۔۔۔بخاری سعید تبادلہ خیال 17:35, 8 جون 2017 (م ع و)
اوکے ابھی چیک کریں Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36, 8 جون 2017 (م ع و)
ابھی دوبارہ بنا رہا ہوں آپ ایڈٹ کر کے لکھا تھا وہ ۔۔۔ آلہ نہیں بتا رہا تھا۔😈 Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:40, 8 جون 2017 (م ع و)
ڈلیٹ کیوں کر رہے ہو ؟ عجیب انسان ہو۔
Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:51, 8 جون 2017 (م ع و)
- @Arif80s: اور @Hindustanilanguage:--- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:53, 8 جون 2017 (م ع و)
آپ نے خود خذف کردیا تھا میں نے دوبارہ لکھا ہے۔ Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:32, 9 جون 2017 (م ع و)
بخاری سید Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:33, 9 جون 2017 (م ع و)
- بخاری صاحب صارف صفحہ سے کوڈ کاپی پیسٹ کر کے اپنے صفحے میں ڈال کر تبدیلیاں کرنا کوئی بری بات نہیں۔ ہاں اپنے صفحہ صارف پر انہوں نے اپنے نام کی بجائے آپ کا نام لکھا ہوتا تو قابل گرفت بات ہوتی۔ میں نے پہلی بار اپنا صفحہ صارف شعیب صاحب کو کاپی کر کے بنایا تھا۔ تبادلہ خیال کی ترتیب بھی دوسروں سے کاپی کی ہوئی ہے۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ ان صارف سے مزید کوئی مسئلہ ہے تو یہاں تبادلہ خیال پر نئی ہیڈنگ شروع کر دیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:36, 9 جون 2017 (م ع و)
پابندی
ترمیم- @امین اکبر: بھائی جی میں سمجھ گیا مگر انہوں نے انتظامی صفحہ کو منتقل کیا ہے ان کی ترمیم کو دیکھیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:39, 9 جون 2017 (م ع و)
میں نے ابھی شراکتیں دیکھیں ہیں۔ ان پر ایک ہفتے کی پابندی لگا دی ہے، بعد میں ان کی ترامیم رد کریں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:45, 9 جون 2017 (م ع و)
بھائی صاحب میں ویکیپیڈیا میں نیا ہوں ، مجھے کوڈ وغیرہ کا زیادہ علم نہیں ہے ، میں شوق سے یہاں آیا تھا ۔ اور موبائل ویب پر استعمال کر رہا ہوں، آپ لوگوں کا بہت شکریہ آپ نے میری تخریبی سرگرمیوں کو پکڑ لیا، اور میری آئی پی بلیک لسٹ قرار دے دی ، آج سے میں ویکیپیڈیا چھوڑ رہا ہوں امین اکبر بھائی آپ میرا کھاتہ بھی خزف کر دیں آپ کا احسان ہوں گا۔ Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:05, 9 جون 2017 (م ع و)
آگر آپ میرا کھاتہ خذف نہیں کر سکتے تو آپ مجھے طریقہ بتا دیں میں خود کر لوں گا ، صارف:امین اکبر تاکہ میں آئیندہ تخریبی سرگرمیوں سے بچ سکوں۔ Tahir.tts (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:12, 9 جون 2017 (م ع و)
- طاہر صاحب اگر نئے ہیں تو پہلے سیکھنا چاہیے۔آپ جانتے بوجھتے یا انجانے میں کافی حساس نوعیت کے کام کر رہے تھے اور جس طریقے سے کر رہے تھے، اسے ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں تخریب کاری کہا جاتا ہے۔ خیر اگر سیکھنا ہے اور کام کرنا ہے تو خوش آمدید۔ کچھ دنوں تک آپ پر سے پابندی ہٹا دی جائے گی۔فی الحال آپ معاونت کے صفحات پڑھتے رہیں۔ ویکپیڈیا اور اس کے دیگر پراجیکٹس کے حوالے سے معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:42, 10 جون 2017 (م ع و)
طاہر صاحب آپ پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ کوشش کریں کہ جو کچھ سمجھ نہ آئیں اس کے بارے میں پوچھ لیں۔ کوئی مسئلہ ہو میرے تبادلہ خیال پر پیغام دے دیجیے گا۔ میں سمجھا دوں گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:41, 10 جون 2017 (م ع و)
نقشتہ
ترمیممقامات کے لیے عام طور پر جو فارمیٹ استعمال ہوتا ہے۔ وہ ویسا ہی ہے جو آپ نے گاؤں کے صفحے میں ڈالا ہے۔بڑے شہروں کے صفحات میں ہم پاکستان کے نقشے کی تصویر شامل کر دیتے ہیں۔ اس کا فارمیٹ کچھ اس طرح ہوتا ہے۔(ایڈٹ کر کے کوڈ دیکھ لیں۔ آپ کو مشورہ ہے کہ موجودہ صفحہ میں نقشہ جس طرح شامل کیا گیا ہے ویسے ہی رہنے دیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:55, 15 جون 2017 (م ع و)
TahirNawaz | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین
ترمیممحترم TahirNawaz! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔
- صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
- صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
- صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
- صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:05, 3 جولائی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ
اردو ویکی اقتباسات
ترمیممحترم TahirNawaz آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم
- MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:11, 8 جولائی 2017 (م ع و)
تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار
ترمیمتبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:34, 29 جولائی 2017 (م ع و)
غیر محترک منتظمین کی معطلی
ترمیممحترم صاحب!
- رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)
محترم صاحب!
- گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
صارف فعال۔
ترمیماسلام علیکم کچھ مسائل کی وجہ سے لمبے عرصے تک ویکیپیڈیا پر غیر فعال رہا جس کے لیے معذرت۔ طاہر نواز (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:43, 11 نومبر 2017 (م ع و)
- کوئی بات نہیں۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:21, 11 نومبر 2017 (م ع و)
ویکی لغت
ترمیماُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)