تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۶-چوتھی سہ ماہی
مضامین برائے بین اللسانی روابط
ترمیممضون کا بین اللسانی ربط بنانے کا طریقہ یہاں درج ہے۔ تاہم اگر آپ اس میں کوکوئی دقت محسوس کرتے ہیں تو کسی بھی دیگر زبان جس میں وہ مضون موجود ہو اس زبان میں اس کا نام اور زبان درج کر دیں۔ اس کا ربط بنا دیا جائے گا۔ (یاد رہے کہ عربی کے نام عربی ویکیپیڈیا سے ہی نقل کیے جائیں کیونکہ کچھ حروف دکھنے میں تو اردو کی مانند ہیں لیکن اب کی رمز مختلف ہے)
- مثالیں
- دیگر زبان میں نام - زبان - اردو میں نام
- Windward Islands - انگریزی - جزائر ونڈوارڈ
- الرحمن (أسماء الله الحسنى) - عربی - الرحمٰن، اسماء الحسنیٰ
- نظامی گنجوی - فارسی - نظامی گنجوی
مضامین برائے بین اللسانی روابط یہاں درج کریں
ترمیم--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:22, 10 نومبر 2016 (م ع و)
بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں
ترمیممکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[1] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ 11 اکتوبر سے پہلے ہی تجویز meta پر پیش کرنی ہوگی۔ یعنی9 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:42, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
Wikipedia:WikiProject Iran
ترمیمSalam. I was wondering if you could help with starting the Project Iran in Urdu Wikipedia for Anyone who wants to contribute to Iran related articles. Thanks --AlmaBeta (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:26, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
امیدوار برائے منتخب مضمون-رائے شماری
ترمیمویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی پر آپ کی رائے ضرورت ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:36, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں
ترمیممکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[2] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ 11 اکتوبر سے پہلے ہی تجویز meta پر پیش کرنی ہوگی۔ یعنی9 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[3] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:40, 4 اکتوبر 2016 (م ع و)
شکریہ
ترمیمفوری تائید کے لیے شکریہ--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:31, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)
اجتماعی حذف شدگی
ترمیمعالی جناب، آداب!
حال کے عرصے میں آپ نے کئی زمروں کو حذف کیا ہے۔ تاہم یہ زمرہ جات انگریزی ویکی پیڈیا پر موجود ہیں اور بہتر ہو گا کہ اردو میں بھی یہ رہیں۔ مثلاً یہ ملاحظہ فرمایئے: en:Category:1876_in_American_politics --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:11, 9 اکتوبر 2016 (م ع و)
- شعیب بھائی جواب دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:15, 9 اکتوبر 2016 (م ع و)
مسجد شاه (تہران)
ترمیمSalam. Would you translate the article en:Shah Mosque (Tehran) into Urdu? Thanks. --AlmaBeta (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:51, 10 اکتوبر 2016 (م ع و)
- Dear AlmaBeta requested article is done. تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:52, 10 اکتوبر 2016 (م ع و)
- Thank you my good brother. AlmaBeta (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:37, 10 اکتوبر 2016 (م ع و)
خالد محمود صاحب پر آپ کے تاثرات
ترمیمآداب!
جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ خالد محمود صاحب بانی پنجابی ویکیپیڈیا کی برسی اس مہینے کے آخر میں ہے۔ اس سلسلے میں ان کے جاننے والوں (آنلائن ہی سہی) کے تاثرات جمع کررہا ہوں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو میرے تبادلہ خیال پر انگریزی میں اپنے تاثرات درج فرمایئے۔ ایک محصلہ تاثر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:42, 11 اکتوبر 2016 (م ع و)
زمرہ جات بلحاظ ملک و شہر
ترمیمجناب طاہر صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک گزارش کرنا تھی کہ آپ نے زمرہ:زمرہ جات بلحاظ ملک و شہر میں ممالک کے زمرہ جات بلحاظ شہر بنائے ہیں مگر ان کے ساتھ انگریزی ربط نہیں دیا۔ ذرا ملاحظہ کر لیں اور اگر ممکن ہو تو ان پر انگریزی روابط ڈال دیں۔شکریہ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 06:35, 12 اکتوبر 2016 (م ع و)
- جناب ساجد صاحب انگریزی ربط دیا گیا تھا۔ آپ کسی بھی زمرہ کو تاریخچہ کھول کر دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن روبہ نے غلطی سے اسے ویکی ڈیٹا پر مربوط کیے بغیر ربط ہٹا دیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:12, 12 اکتوبر 2016 (م ع و)
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
شکریہ
ترمیمطاہر بھائی
مبارک باد پر بہت بہت شکریہ
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:48, 20 نومبر 2016 (م ع و)
قومی ترانے
ترمیمطاہر بھائی،
آداب!
بہت بہت شکریہ کہ قومی ترانوں کے اوپر مضامین آپ بنا رہے ہیں۔
کچھ مضامین میں اردو ترجمہ دست یاب نہیں۔ اگر ایسے مضامین کی ایک فہرست آپ الگ سے بنا کر رکھیں تو بعد میں آپ کو یہ کمی پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ نیز مجھ جیسے دیگر معاونین بھی حسب توفیق آپ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:14, 29 نومبر 2016 (م ع و)
- مزمل بھائی میں ایشائی ملکوں کی فہرست پر کام کر رہا ہوں۔ سانچہ:ایشیا کے قومی ترانے میں ہر نیا ترانہ بنانے کے بعد اس سانچے اور سانچہ:دنیا کے قومی ترانے میں بھی ترمیم کر دیتا ہوں۔ کچھ ترانے پہلے سے بنے ہوئے تھے شاید ان میں اردو ترجمہ نہ ہو۔ ان میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
- آپ چاہیں تو سانچہ:یورپ کے قومی ترانے پر کام کریں۔ آپ کی مدد ہو گی تو انشااللہ جلد ہم اسے مکمل کر لیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:22, 29 نومبر 2016 (م ع و)
مملکت یا ملوکیت/بادشاہت
ترمیمطاہر بھائی،
آداب!
آپ نے آرمینیائی مملکت پر جو مضمون لکھا ہے، وہ غور طلب ہے، اس لیے کہ مملکت کا اطلاق state پر ہے مثلاً مملکت فلسطین State of Palestine کا متبادل ہے۔ غالبًا ملوکیت/بادشاہت سیاق وسباق سے زیادہ مناسبت رکھتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:23, 1 دسمبر 2016 (م ع و)
- State ریاست کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور Kingdom مملکت۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32, 2 دسمبر 2016 (م ع و)
- اور اس کے علاوہ State of Palestine دولت فلسطین یا ریاست فلسطین ہے نہ کہ مملکت فلسطین۔ مملکت کا سربراہ ملک یعنی بادشاہ ہوتا ہے!!!!!!!--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:35, 2 دسمبر 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2016ء late_submit
ترمیماس ترمیمی دوڑ میں جن دوستوں نے مضامیں لکھے ہیں وہ براہ مہربانی جلد از جلد Wikipedia Asian Month/late submit یہاں شامل کروائیں ۔۔شکریہ--Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:17, 2 دسمبر 2016 (م ع و)
Odisha
ترمیمطاہر بھائی، @محمد شعیب: بھائی
- اڑیسہ کا نام بدل کر اب اوڈیشا ہو چکا ہے، لہٰذا اصل مضمون کا عنوان اوڈیشا ہونا چاہیے اور ایک رجوع مکرر اڑیسہ کے لیے ہو سکتا ہے۔ دیکھیے اردو خبر رساں ایجنسی میں نام۔ ایک رجوع مکرر اوڈیشہ کے لیے بھی بنایا جا سکتا ہے۔
- اضلاع کے نام (ایک اُڑیا ویکیپیڈین کی دیوناگری رسم الخط میں فراہم کردہ فہرست کی مدد سے۔ کچھ ان قوسین میں تلفظ اور دیوناگری رسم الخط کے حساب سے ہیں، تاہم عمومًا اردو طرز مضمون کے تجویز کردہ عنوان سے زیادہ مطابقت رکھتا ہے):
|
|
|
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:42, 5 دسمبر 2016 (م ع و)
- بہت شکریہ مزمل بھائی، ویسے میں بھارتی مقامات کو دیوناگری سے دیکھ کر ہی لکھتا ہوں اسی سلسلے میں کل بھی چند نام تبدیل کیے تھے۔ تاہم آپ وہاں کے مقامی ہیں اس لیے نئی تبدیلیوں اور صحیح تلفظ سے زیادہ واقف ہوں گے۔ آپ جن ناموں کا تلفظ درست نہیں انہیں درست کر دیں، اور میں اس سانچہ:بھارت کے اضلاع فہرست ہر کام کر رہا تھا براہ مہربانی آپ اس کو مکمل کر دیں کیونکہ ناموں کا صحیح تلفظ بہت ضروری ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:27, 6 دسمبر 2016 (م ع و)
- اس سلسلے کا بہترین مضمون en:List_of_districts_in_India ہے۔ تاہم اس کا کوئی ہندی متبادل نہیں ہے۔ بھوجپوری میں مواد برائے نام ہے جبکہ مراٹھی میں غیرصحیح املا سے نام درج ہیں مثلاً کھمم کو کھمام لکھا ہے۔ اس لیے جیسے جیسے صحیح صحیح معلومات کی فراہمی کے ساتھ ہم درست کرتے رہیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:28, 6 دسمبر 2016 (م ع و)
ابن جریر الطبری مضمون ميں مجه سے غلطي ہوئى ہے براه مہرباني ميري مدد كريں�
ابن جریر الطبری مضمون مجہ سے غلطي ہے براه مہرباني ميري مدد كريں� Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:29, 12 دسمبر 2016 (م ع و)
اردو کی بورڈ
ترمیمسب سے پہلے آپ اردو کی بورڈ یہاں سے ڈانلوڈ کر لیں۔ کیونکہ آپ عربی کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں جو کہ صحیح نہیں۔ ابن جریر الطبری کوئی صفحہ موجود نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:33, 12 دسمبر 2016 (م ع و)
مدد دركار
ترمیمجناب ميں ويكيپيڈيا كا نيا صارف ہوںلہذا ميری غلطيوں پر ميری رنمائی فرمائيں تاكہ ميں بہتر صارف بن سكوں�Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:03, 12 دسمبر 2016 (م ع و)Basharat Ali Lahori
مقناطیسی انحراف
ترمیمالسلام علیکم! مقناطیسی انحراف انگریزی ویکیپیڈیا پر Magnetic declination کے نام سے موجود ہے۔ لیکن ان دو صفحات میں ربط موجود نہیں۔ لہذا ان صفحات کے درمیان ربط قائم کر دیجئے۔ اور اس طرح کے ربط قائم کرنے کے طریقہ کیلئے میری راہنمائی بھی فرما دیں۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:01, 20 دسمبر 2016 (م ع و)