ترازو (فلم)

پاکستانی فلم

ترازو (انگریزی: Tarazoo) پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 28 فروری، 1992ء كو ہوئى۔ کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار فیصل اعجاز تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی ذوالفقار علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر پرویز کلیم اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے ڈبل رول کا کردار نبھایا ہے اور گوری نے نوری کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

ترازو
(Tarazoo)
250px
ہدایت کارفیصل اعجاز
پروڈیوسرفیصل اعجاز
سجاد گل (معاون)
تحریرپرویز کلیم
ستارے
راویمحمد علی
موسیقیذوالفقار علی
ایم سرور
سنیماگرافیارشاد بھٹی
ایڈیٹرایم سرور
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارسيتيزن ویڈیو (انٹرنیشنل)
تاریخ نمائش
دورانیہ
158 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (20 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم ترازو اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ ترمیم

  • ترازو ” پاکستان فلم میگزین “ ◄   پر