تنوشری دتا

بھارتی ماڈل اور اداکارہ
(تنوشری دتہ سے رجوع مکرر)

تنوشری دتا یا تنُشری دتا (ولادت: 19 مارچ 1984ء) ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں نظر آ چکی ہے۔ تنوشری نے سنہ 2004ء میں فیمینا مس انڈیا یونیفورس کا خطاب پایا تھا۔ اسی سال مس یونیورس کا مقابلہ حسن منعقد ہوا جس میں وہ دس فائنلسٹوں میں سے ایک تھی۔[2][3][4]

تنوشری دتا
تنوشری دتا 2010میں

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مارچ 1984ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمشیدپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
(1984-03-19) 19 مارچ 1984 (عمر 40 برس)
جمشید پور،
جھارکھنڈ)، بھارت [1]
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ستمبر 2018ء میں بالی وڈ سے کافی عرصے تک دور رہنے کے بعد تنوشری نے زوم ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا جس میں انھوں نے نانا پاٹیکر پر ”ہارن اوکے پلیز“ کی فلم بندی کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے۔[5][6] اسی کے بعد بھارت میں می ٹو تحریک نے زور پکڑا تھا۔[7] یہ می ٹو تحریک کے جیسی ہی ہندوستانی تحریک تھی جس میں بھارت کے مشہور شخصیات نے جنسی ہراساں کے اپنے تجربے کو بیان کیا۔[8] [9]

ذاتی زندگی

ترمیم

بمطابق ستمبر 2018، تنوشری امریکہ کی رہائشی ہونے کے ساتھ ساتھ گرین کارڈ ہولڈر بھی ہیں۔[10] تنوشری نے کچھ وقت تک آدتیہ دت کے ساتھ ڈیٹنگ کرتی رہیں۔[11] ایشیتا دتہ ان کی چھوٹی بہن ہیں۔[12]

2013 میں ایک انٹرویو میں ، تنوشری نے کہا تھا کہ 2008 میں "ہورن اوکے" کے سیٹ پر کام کرنے کے بعد وہ افسردگی کی شکار ہو گئیں۔[13]

می ٹو تحریک

ترمیم

26 ستمبر 2018 کو ، تنوشری نے زوم ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں انھوں نے نانا پاٹیکر پر ”ہارن اوکے پلیز“ کی فلم بندی کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے۔[5][6] اسی کے بعد بھارت میں می ٹو تحریک کی شروعات ہوئی۔ یہ تحریک می ٹو تحریک جیسی تھی جس کی شروعات امریکا میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bharati K. Dubey (26 September 2018)۔ "Top actresses put up a facade of empowerment: Tanushree Dutta"۔ www.telegraphindia.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018 
  2. Soumyadipta Banerjee (12 فروری 2010)۔ "If Kareena can do it, why not me: Tanushree Dutta"۔ ڈیلی نیوز اینڈ اینالائسس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010 
  3. "Tanushree At The Miss Universe 2004"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010 
  4. پیالی بنرجی (27 مارچ 2004)۔ "Tanushree Crowned Ponds Femina Miss India"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010 
  5. ^ ا ب "Nana Patekar Has A History Of Assaulting Women: Tanushree Dutta – HeadLines Today"۔ headlinestoday.org۔ 26 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2018 
  6. ^ ا ب زوم (25 ستمبر 2018)۔ "Tanushree Dutta opens up on her SHOCKING past ordeal & more – Exclusive Interview"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2018 – یوٹیوب سے 
  7. "After a Long Wait, India's #MeToo Movement Suddenly Takes Off"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2018 
  8. "India's #MeToo: Some of the sexual harassment charges that have surfaced this month" 
  9. "What's the way forward for #MeToo in Bollywood? | Meghna Gulzar, Swara Bhasker, Parvathy Thiruvothu"۔ Film companion 
  10. The Quint (2018-09-26)، It Doesn't Matter When Someone Is Speaking Out: Tanushree on Nana، اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  11. Farhana Farook (11 September 2013)۔ "Moksha is all bullshit - Tanushree Dutta"۔ فلم فیئر (بزبان انگریزی) 
  12. "She is trying to set an example: Sister Ishita Dutta on Tanushree Dutta's accusations against Nana Patekar - Bollywood news" 
  13. Farhana Farook (11 ستمبر 2013)۔ "Moksha is all bullshit - Tanushree Dutta"۔ فلم فیئر (بزبان انگریزی)