تیکاڈی بھارتی ریاست کیرلا کے ایڈوکی ضلع کا ایک اہم سیاحتی مقام ہے۔[1] یہ مقام پیریار متحفظہ علاقہ برائے شیر کا حصہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ ایک متحفظہ جنگلی حیات پناہ گاہ بھی ہے۔ اس کا کل رقبہ 925 مربع کلومیٹر ہے۔ اس میں 360 مربع کلومیٹر سدا بہار جنگلات ہے۔ یہاں ایک جھیل ہے جو مولاپیریار باندھ کے بننے سے تشکیل پایا ہے۔ اس جھیل میں کشتی سواری ہی سیاحوں کے لیے دلچسپ رہتا ہے۔ یہ کیرلا تمل ناڈو سرحد پر واقع ہے۔


തേക്കടി
Thekkady
قصبہ اور سیاحتی مقام
پیریار سے ایک منظر
پیریار سے ایک منظر
ملک بھارت
ریاستکیرلا
ضلعایڈوکی
زبانیں
 • دفتریملیالم، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-37
ویب سائٹwww.idukki.nic.in
تیکاڈی جھیل

[2]

رسائی

ترمیم
 
تیکاڈی کا سائن بورڈ
 
تیکاڈی جھیل

تیکاڈی، کیرلا کا دار الحکومت ترواننت پورم سے 257 کلومیٹر دور ہے۔ یہ مدورائی سے 114 کلومیٹر کوچی سے 184 کلومیٹر اور کوٹایم سے 114 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔

آب و ہوا

ترمیم

عام طور پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت °29 سیلسیس ہے اور کم از کم درجۂ حرارت °18 سیلسیس ہے۔ سالانہ بارندگی کی شرح 2900 ملی میٹر ہے۔

زیارت

ترمیم

زیارت کے لیے سب سے مناسب ستمبر سے مئی تک کے مہینے ہیں۔ وقت زیارت صبح کے 6 بجے سے شام کے 5:30 بجے تک ہے۔ کشتی سواری کا آخری وقت شام کے 3:30 بجے ہیں۔

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kerala Tourism" 
  2. Tourist Guide to Kerala By Motilal (UK) Books of India, Various, V. Subburaj

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم