جدید صنعتی ملک (Newly industrialized country) ایک سماجی و اقتصادی درجہ بندی ہے جس کا طلاق دنیا بھر کے کئی ممالک پر ہے۔

موجودہ جدید صنعتی ملک

ترمیم
خطہ ملک خام ملکی پیداوار مساوی قوت خرید
(بین الاقوامی ڈالر، 2013 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ)[1]
فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
(بین الاقوامی ڈالر، 2013 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ)[2]
آمدنی عدم مساوات (جینی) 2008-09[3][4] انسانی
ترقیاتی
اشاریہ
(فہرست, 2014)[5]
خام ملکی پیداوار (حقیقی) شرح اضافہ بمطابق 2013 ذرائع
افریقہ   جنوبی افریقا 662.6 12,507 63.1 0.658 (متوسط) 2.5 [6][7][8]
شمالی امریکا   میکسیکو 2,058.9 17,390 48.3 0.756 (اعلی) 3.9 [6][7][8][9]
جنوبی امریکا   برازیل 3,012.9 14,987 54.7 0.744 (اعلی) 0.9 [6][7][8][9]
ایشیا   چین 16,149.1 11,868 45.3 0.719 (اعلی) 7.8 [6][7][8]
  بھارت 6,776.0 5,450 32.5 0.586 (متوسط) 6.5 [6][7][8]
  انڈونیشیا 2,389.0 9,635 36.8 0.684 (متوسط) 6.2 [6][7][8]
  ملائیشیا 693.6 23,160 46.2 0.773 (اعلی) 5.6 [6][7][8]
  فلپائن 643.1 6,597 43 0.660 (متوسط) 7.2 [6][7][8][9]
  تھائی لینڈ 964.5 14,136 40 0.722 (اعلی) 6.4 [6][7][8][9]
یورپ   ترکیہ[ا] 1,443.5 18,874 39 0.759 (اعلی) 4.0 [6][7][8]

حوالہ جات

ترمیم
  1. World Economic Outlook, October 2014, بین الاقوامی مالیاتی فنڈ. Accessed on 23 November 2014.
  2. Data refer mostly to the year 2013. World Economic Outlook, October 2014, بین الاقوامی مالیاتی فنڈ. Accessed on 23 November 2014.
  3. "GINI Index Data Table"۔ World Bank۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2012 
  4. Note: The higher the figure, the higher the inequality.
  5. اقوام متحدہ report [1]
  6. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ
  7. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ
  9. ^ ا ب پ ت

ملاحظات

ترمیم