چيک جَمْہُورِیَہ مختصراً چیکِیا (چیک: Česko) ایک صنعتی ملک ہے جو وسطی یورپ میں واقع ہے۔ اس کی قومی زبان چیک زبان ہے۔ اس میں 14 حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں پولینڈ، جنوب میں آسٹریا اور مغرب میں جرمنی مشرق میں سلوواکیہ سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ 78867 مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی 10505445 نفوس پر مشتمل ہے۔ پراگ چيک جمہوريہ کا دار الخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک 1993ء میں چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔

چیک جَمْہُورِیَہ
Česká republika
چیک جمہوریہ
چیک جمہوریہ
پرچم
چیک جمہوریہ
چیک جمہوریہ
نشان

 

شعار
(چیک میں: Pravda vítězí. ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 50°N 15°E / 50°N 15°E / 50; 15   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام سنیژکا (1603 میٹر )[2]  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام ایلب (115 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 78866 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت پراگ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان چیکی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 10900555 (1 جنوری 2024)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
5255756 (2019)[5]
5269701 (2020)[5]
5173976 (2021)[5]
5257222 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
5416114 (2019)[5]
5428157 (2020)[5]
5331795 (2021)[5]
5414896 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب پیٹر پاول (9 مارچ 2023–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 جنوری 1993  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ،  16 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 15 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 2.4 فیصد (مئی 2023)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی چیک کورونا [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم cz.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 CZ  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +420  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

چیک جمہوریہ کی انتظامی تقسیم

ترمیم
لائسنس پلیٹ حرف علاقے کا نام
اردو
علاقے کا نام
چیک
انتظامی
نشست
آبادی
(2004 تخمینہ)
آبادی
(2010 تخمینہ)
A   پراگ Hlavní město Praha قابل اطلاق نہیں 1,170,571 1,251,072
S   مرکزی بوہیمیائی علاقہ Středočeský kraj پراگ 1,144,071 1,256,850
C   جنوبی بوہیمیائی علاقہ Jihočeský kraj چسکے بودییوویتسے 625,712 637,723
P   پلزین علاقہ Plzeňský kraj پلزین 549,618 571,831
K   کارلووی واری علاقہ Karlovarský kraj کارلووی واری 304,588 307,380
U   اوستی ناد لاہم علاقہ Ústecký kraj اوستی ناد لاہم 822,133 835,814
L   لیبرتس علاقہ Liberecký kraj لیبرتس 427,563 439,458
H   ہرادتس کارلوف علاقہ Královéhradecký kraj ہاردک کارلوف 547,296 554,370
E   پاردوبیتسے علاقہ Pardubický kraj پاردوبیتسے 505,285 516,777
M   اولوموتس علاقہ Olomoucký kraj اولوموتس 635,126 641,555
T   موراویائی-سیلیسیائی علاقہ Moravskoslezský kraj اوستراوا 1,257,554 1,244,837
B   جنوبی موراویائی علاقہ Jihomoravský kraj برنو 1,123,201 1,152,819
Z   زلین علاقہ Zlínský kraj زلین 590,706 590,527
J   ویسوچیانا علاقہ Kraj Vysočina ایہاوا 517,153 514,805

چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ء

ترمیم

چیک جمہوریہ میں جنوری 2023ء میں صدارتی انتخابات ہوئے تھے۔ موجودہ صدر میلوس زیمن دو مدت کی حد کی وجہ سے انتخاب لڑنے کے اہل نہیں تھے۔ چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ء میں پیٹر پاول نئے صدر منتخب ہوئے ۔

فہرست متعلقہ مضامین چیک جمہوریہ

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم
  1.     "صفحہ چیک جمہوریہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء 
  2. تاریخ اشاعت: 1 اپریل 2007 — http://www.infocesko.cz/content/redakce-zajimavosti-nejvyssi-nejnizsi-mista-cr.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2015
  3. عنوان : Ústava České republiky — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=7324
  4. عنوان : Počet obyvatel v obcích – k 1. 1. 2024 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.czso.cz/csu/czso/pocet-obyvatel-v-obcich-9vln2prayv — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2024
  5. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  6. https://ec.europa.eu/eurostat/documents/2995521/17075197/3-30062023-BP-EN.pdf/ee3b1511-c710-4033-fc9a-aaf1c3d60241
  7. zákon č. 60/1993 Sb. o oddělení měny
  8. nařízení vlády č. 61/1993 Sb. k provedení zákona o oddělení měny
  9. http://chartsbin.com/view/edr