جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1935ء

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے 1935ء کے سیزن میں انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے سیریز 1-0 سے جیت لی اور 4 میچ ڈرا ہوئے۔ لارڈز میں ان کی انگلینڈ میں کسی ٹیسٹ میں پہلی فتح تھی اور باقی میچز ڈرا ہونے کے ساتھ اس نے یہ بھی یقینی بنایا کہ وہ، پہلی بار، انگلینڈ میں سیریز جیتیں گے۔ تمام فرسٹ کلاس میچوں میں، انھوں نے 17 جیتے، 12 ڈرا ہوئے اور صرف 2ہارے۔

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

15–18 جون 1935ء (3 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
384/7ڈکلیئر (132 اوورز)
باب وائٹ 149
سیرل ونسنٹ 3/101 (43 اوورز)
220 (116.5 اوورز)
جیک سیڈل 59
اسٹین نکولس 6/35 (23.5 اوورز)
17/1 (فالو آن) (9 اوورز)
بروس مچل 8*
اسٹین نکولس 1/14 (5 اوورز)

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

29 جون–2 جولائی 1935ء (3 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
228 (91.3 اوورز)
جاک کیمرون 90
ہیڈلی ویریٹی 3/61 (28 اوورز)
198 (80.3 اوورز)
باب وائٹ 53
ایکسن بالاسکاس 5/49 (32 اوورز)
278/7ڈکلیئر (121.4 اوورز)
بروس مچل 164*
ہیڈلی ویریٹی 3/56 (38 اوورز)
151 (67 اوورز)
ہربرٹ سٹکلف 38
آرتھر لینگٹن 4/31 (11 اوورز)
جنوبی افریقہ 157 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: ٹائیگر سمتھ اور فینی والڈن
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • 30 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

13–16 جولائی 1935ء (3 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
216 (93.5 اوورز)
والٹرہیمنڈ 63
سیرل ونسنٹ 4/45 (32 اوورز)
171 (87.4 اوورز)
ایرک روون 62
اسٹین نکولس 3/58 (21.4 اوورز)
294/7ڈکلیئر (79.3 اوورز)
والٹرہیمنڈ 87*
سیرل ونسنٹ 4/104 (23.3 اوورز)
194/5 (95.2 اوورز)
بروس مچل 58
بل بوز 2/31 (19 اوورز)
میچ ڈرا
ہیڈنگلے، لیڈز
امپائر: فرینک چیسٹر اور بل ہچ

چوتھا ٹیسٹ ترمیم

27–30 جولائی 1935ء (3 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
357 (92.1 اوورز)
والٹر رابنز 108
باب کرسپ 5/99 (26.1 اوورز)
318 (109.3 اوورز)
کین ولجوین 124
بل بوز 5/100 (36 اوورز)
231/6ڈکلیئر (67 اوورز)
والٹرہیمنڈ 63*
سیرل ونسنٹ 4/78 (26 اوورز)
169/2 (83 اوورز)
ڈڈلی نورس 53*
والٹر رابنز 2/31 (19 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 28 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔

پانچواں ٹیسٹ ترمیم

17–20 اگست 1935ء (3 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
476 (145.4 اوورز)
بروس مچل 128
ہوپر ریڈ 4/136 (35 اوورز)
534/6ڈکلیئر (132 اوورز)
مارس لیلینڈ 161
آرتھر لینگٹن 2/124 (38 اوورز)
287/6 (73 اوورز)
ایرک ڈالٹن 57*
بل بوز 2/40 (13 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 18 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • جونی کلے اور ہوپر ریڈ (دونوں انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم