جنگلی جئ (سائنسی نام: Avena fatua) ایک گھاس (بوٹی) ہے۔

جنگلی جئی

حکومت پاکستان کی جانب سے اقدام

ترمیم

2017ء میں پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں، باتھو، پوہلی، پیازی، جنگلی پالک، جنگلی مٹر، ہالوں، ریواڑی، سینجی، کرنڈ، شاہترہ، کاسنی، مینا، لیلٰی، بلی بوٹی، لیہہ اونٹ چرا اور درانک، باریک یا نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں دمبی سٹی، جنگلی جئی، جنگلی سوانک اور گھاس کی فوری تلفی کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ گندم کی فصل سے چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے بجائی کے 30 سے 35دن بعد جبکہ باریک یا نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے بجائی کے 45 سے 50دن بعد زمین کی تروتر حالت میں سفارش کردہ زہروں کا اسپرے کیاجائے تاکہ گندم کو ان کے سنگین نقصان سے بچایا جاسکے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم


بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔