جینے کی سزا
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
جینے کی سزا (انگریزی: Jeenay Ki Saza) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 8 جون، 1979ء كو ہوئى۔ پاکستانی سماجی، موسیقی فلم ہیں۔ اس فلم کو سپر ہٹ کا مقام دیا گیا۔ اس فلم کے ہدایتکار اور فلمساز حسن عسکری تھے۔ فن کے سلطان سلطان راھی پاکستان فلم تاریخ کے لازوال لیجنڈ فلموں کی تعداد اور سپرہٹ فلموں کہ حوالے سے ایک ناقابل تسخیر ریکارڈ کے بادشاہ لیکن اپنے بھرپور فنی سفر کی صرف دو فلموں کو ہی مرحوم اپنی پسندیدہ فلمیں کہا کرتے تھے ایک طوفان اور دوسری جینے کی سزا اور دونوں فلموں کے فلم ڈائریکٹر لیجنڈ حسن عسکری صاحب ہیں -بلاشبہ حسن عسکری غضب کے فلم ڈائریکٹر ہیں -بہرحال ہم لیجنڈ سلطان راھی کی فلم جینے کی سزا کا ایک انتہائی خوبصورت گیت عظیم گلوکار غلام عباس کی آواز میں آل سلطان راھی لورز کے نام کرتے ہیں۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے ممتاز، سلطان راہی، آصف خان، افضال احمد اور مصطفی قریشی تھے۔
جینے کی سزا | |
---|---|
انگریزی | The Verb Punishment |
ہدایت کار | حسن عسکری صلاح الدین |
پروڈیوسر | حسن عسکری |
تحریر | ناصر ادیب |
کہانی | جلیل افغانی |
ستارے | |
راوی | شاھد خرم |
موسیقی | کمال احمد |
سنیماگرافی | پرویز خان |
ایڈیٹر | اقبال ملک، صداعت پرویز |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | خرم پکچرز ایس ٹی فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2:19:48 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
بجٹ | روپیہ 14 ملین (US$130,000) |
باکس آفس | روپیہ 11 کروڑ (US$1.0 ملین) |
سٹوری
ترمیمفلم جینے کی سزا ایک جرائم فلم کی کہانی ہے۔ شروع میں یہ ہوتا ہے کہ ایک بچہ جس کا باپ ایک گواہی میں شامل ہو جاتا ہے اور پھر وہ ظالموں سے بجتے ہوئے وہ ایک غار میں پونچتا ہے۔ وہاں ان کو ڈاکو اپنی پناہ میں لے لیتے ہیں اور وہ بڑا ہو کے جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ بن جاتا ہے۔ شیرا ڈاکو کا کردار سلطان راہی نے کیا۔ جرائم کی دنیا کو ہٹا کر وہ ایک نئی زندگی جینا چاہتا تھا۔ پولیس کی گولیوں کے آگے بھاگتے بھاگتے وہ ممتاز کے گھر پر ٹھہرا جاتا ہے۔ اتنے میں مصطفی قریشی ممتاز کے گھر حملہ کر دیتے ہیں۔ اسی طرح دشمنی بڑتی چلی گی۔ قانون کا گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا۔ ممتاز کو موت کے گھاٹ اتار دیتے اور پھر سلطان راہی دشمنوں کو تلاش کرنا شروع کر دیتے۔
اداکار
ترمیم
|
|
ساؤنڈ ٹریک
ترمیمفلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی، فلم کے نغمات تسلیم فاضلی اور خواجہ پرویز نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر انھوں نے گیتوں [1] کی بہترین ریکارڈنگ کی اور مہناز، ناہید اختر اور غلام عباس نے گیت گائے۔ ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (10 جنوری 2017ء)۔ "وہ سب کچھ عام طور پر ہیں۔ وہ موسیقی سے محبت کرتے ہیں اور وہ ڈسپوز پر ہیں"۔ ڈسپوز۔ ای ایم آئی (پاکستان) لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2019
- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (8 جنوری 2017ء)۔ "RYM ایک کمیونٹی کے زیر تعمیر موسیقی اور فلم ڈیٹا بیس ہے جہاں آپ کو درجہ بندی، جائزہ لینے، کیٹلاگ اور نئی موسیقی اور فلموں کو تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیٹا بیس خود کار طریقے سے حصہ لینے میں حصہ لے سکتے ہیں."۔ ریٹ یور میوزک۔ آڈوین لیبل لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2019
بیرونی روابط
ترمیم- جینے کی سزا ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- فل ایکشن فلم (جینے کی سنرا) ان لائن موویز یوٹیوب پر
- جینے کی سزا ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- جینے کی سزا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |