حسن کامل معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
حسن کامل 127 صفحات پر مشتمل کتاب ہے یہ اپریل 2005ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
اس میں ایک حمد باری تعالیٰ 74 نعتیں جن میں سے 23 اردو اور 51 پنجابی نعتیں شامل ہیںاس کے ساتھ پنجابی کافیاں اور ایک منقبت بھی موجود ہے اس کا انتساب میں قصیدہ بردہ کا شعر ہے

ان کی یادوں کے پر سکوں لمحےغمزدوں کو قرار دیتے ہیںتم تو کرتے ہو بات صرف اپنی وہ تو نسلیں سنوار دیتے ہیں

حسن کامل،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات ترمیم

  1. حسن کامل ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور