حسن حبیب معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی دو الگ الگ مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد کے ایک اچھے شاعر تھے۔
حسن حبیب 131 صفحات کی 72 نعتوں پر مشتمل کتاب ہے جس میں 46اردو 26 پنجابی کی نعتیں ہیںیہ اپریل 2005ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی۔

میر ی بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتےتیرے شہر میں آؤنگا میں تیری نعت پڑھتے پڑھتے

حسن حبیب کے نام سے سید ناصر چشتی کے دو نعتیہ مجموعہ منظر عام پر آچکے ہیں پہلا نعتیہ مجموعہ مئ1987 نوری بک ڈپو فیصل آباد نے کیا اس کا انتساب خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے نام سے ہے اس نعتیہ مجموعہ کے 96 صفحات ہیں ایک حمد باری تعالیٰ ایک نعتیہ رباعی اور 79 نعتیں شامل ہیں اس میں 44 اردو اور35 نعتیں پنجابی ہیں ان کے علاوہ پنجابی دوہڑے بھی شامل ہیں اس کا دوسرا نعتیہ مجموعہ 72 نعتوں پر مشتمل ہے جس میں 46اردو 26 پنجابی کی نعتیں ہیں یہ اپریل 2005ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوا دونوں نعتیہ مجموعہ جات میں نعتیں مختلف ہیں کہیں بھی تکرار کی صورت نظر نہیں آتی

حسن حبیب،کے دو مجموعوں علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. حسن حبیب ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور