کلام ناصر
کلام ناصر معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل سب سے پہلا اردو مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
کلام ناصر 128 صفحات پر مشتمل پہلا نعتیہ مجموعہ ہے 1986ء میں چشتی کتب خانہ فیصل آباد سے اور مکتبہ فریدیہ جناح روڈ ساہیوال سے بھی طبع ہوئی
کلام ناصر میں ایک حمد باری تعالیٰ 40 نعتیں اور38 منقبتیں شامل ہیں اس کا انتساب شاعر رسول حسان بن ثابت کے نام ہے
کلام ناصر کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں
- منٹھار نبی
- لجپال نبی
- سوہنا رسول
- حضور پر نور اردو نعتیہ مجموعہ
- ناصر شاہ دے دوہڑے
- آنکھوں سے چوموں جالی تیری اردو نعتیہ مجموعہ
- سرور جاوداں اردو نعتیہ مجموعہ
- تینوں در حضور تک لے چلاں
- حسن حبیب اردو نعتیہ مجموعہ
- ضیائے مدینہ
- خیر الوریٰ اردو نعتیہ مجموعہ
- جلوے، لشکاں، کرناں پنجابی نعتیہ مجموعہ
- حسن کامل اردو نعتیہ مجموعہ
- سب سے میٹھا نام تمہارا
- مدینے دے نظارے۔
کلام ناصر | |
---|---|
درستی - ترمیم |
نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ 90،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور