جلوے، لشکاں، کرناں
جلوے ، لشکاں ، کرناں معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
جلوے ، لشکاں ، کرناں 119 صفحات پر مشتمل کتاب ہے یہ مکتبہ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
جے نہ لوح محفوظ دا پتہ ہووےاسیں اوس پرواز نوں من دے نئیں | جہدا پیر نئیں آپ دی پیروی تے بالکل اوہدے اعجاز نوں من دے نئیں | |
جیہڑا وجے نہ عشق دی لے اتے ایسے کسے وی ساز نوں من دے نئیں | جہدے وچہ نئیں اوہدا خیال ناصرؔ اسیں اوس نماز نوں من دے نئیں |
جلوے ، لشکاں ، کرناں ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں
- منٹھار نبی
- لجپال نبی
- سوہنا رسول
- کلام ناصر اردو نعتیہ مجموعہ
- ناصر شاہ دے دوہڑے
- آنکھوں سے چوموں جالی تیری اردو نعتیہ مجموعہ
- حضور پر نور اردو نعتیہ مجموعہ
- تینوں در حضور تک لے چلاں
- حسن حبیب اردو نعتیہ مجموعہ
- ضیائے مدینہ
- سرور جاوداں اردو نعتیہ مجموعہ
- خیر الوریٰ اردو نعتیہ مجموعہ
- حسن کامل اردو نعتیہ مجموعہ
- سب سے میٹھا نام تمہارا
- مدینے دے نظارے۔
نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جلوے ، لشکاں ، کرناں ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور