ضیائے مدینہ معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد کے ایک اچھے شاعر تھے۔
ضیائے مدینہ 40 نعتوں پر مشتمل کتاب ہے جس میں 17 اردو 23 پنجابی اور 23 مناقب بھی شامل ہیں یہ اپریل 2010ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی۔

آپ آئے تو اک روشنی سی مرے گھر میں بھی آنے لگی ہےتیرگی نے چھپایا ہے چہرہ روشنی مسکرنے لگی ہے

ضیائے مدینہ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ضیائے مدینہ ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور