سب سے میٹھا نام تمہارا
سب سے میٹھا نام تمھارا معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
سب سے میٹھا نام تمھارا 136 صفحات پر مشتمل کتاب ہے جس میں 62 نعتیں 36 پنجابی اور 26 اردو میں ہیں اس کے علاوہ 9 مناقب 3 کافیاں اور ایک ترانہ شامل ہے یہ مکتبہ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے فروری 2009ء میں طبع ہوئی
سب سے میٹھا نام تمہارا | |
---|---|
درستی - ترمیم |
شب کو بھی جہاں لاکھوں خورشید نکلتے ہیں | آؤ کہ در شاہ لولاک پہ چلتے ہیں | |
بھرتے ہیں ستارے بھی کشکول شعاعوں سے | ذرات مدینے کےماہتاب اگلتے ہیں |
سب سے میٹھا نام تمھارا ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں
- منٹھار نبی پنجابی نعتیہ مجموعہ
- لجپال نبی پنجابی نعتیہ مجموعہ
- سوہنا رسول پنجابی نعتیہ مجموعہ
- کلام ناصر اردو نعتیہ مجموعہ
- ناصر شاہ دے دوہڑے پنجابی نعتیہ مجموعہ
- آنکھوں سے چوموں جالی تیری اردو نعتیہ مجموعہ
- حضور پر نور اردو نعتیہ مجموعہ
- تینوں در حضور تک لے چلاں پنجابی نعتیہ مجموعہ
- جلوے، لشکاں، کرناں پنجابی نعتیہ مجموعہ
- حسن حبیب اردو نعتیہ مجموعہ
- ضیائے مدینہ اردو نعتیہ مجموعہ
- یتیماں دا والی پنجابی نعتیہ مجموعہ
- سرور جاوداں اردو نعتیہ مجموعہ
- خیر الوریٰ اردو نعتیہ مجموعہ
- حسن کامل اردو نعتیہ مجموعہ
- مدینے دے نظارے۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ نام شامل ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سب سے میٹھا نام تمھارا ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور