منٹھار نبی معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد کے ایک اچھے شاعر تھے۔
منٹھار نبی 136 صفحات کا مجموعہ کلام جس میں جو ایک حمد اور76 نعتوں پر مشتمل کتاب ہے جس میں 25 اردو 51 پنجابی نعتیں شامل ہیں یہ فروری2009ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی۔

منٹھار نبی
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣَﯿﮟ ﺁﺅﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻌﺖ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ
ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽﺗﻮﻧﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﺑﮭﺮﺗﮯ

منٹھار نبی،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. منٹھار نبی ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور