آنکھوں سے چوموں جالی تیری

آنکھوں سے چوموں جالی تیری معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد کے ایک اچھے شاعر تھے۔
آنکھوں سے چوموں جالی تیری 136 صفحات کا مجموعہ کلام جس میں جو ایک حمد اور73 نعتوں پر مشتمل کتاب ہے جس میں 26 اردو 47پنجابی نعتیں شامل ہیں یہ فروری2009ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی۔

آنکھوں سے چوموں جالی تیری
اگر جنت کے باسی بھی مدینے شہر میں اتریںمدینہ دیکھ کر واللہ جنت بھول جائیں گے

آنکھوں سے چوموں جالی تیری،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. آنکھوں سے چوموں جالی تیری ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور