این اے۔244 (کراچی غربی۔1)
حلقہ این اے۔244 کراچی غربی۔I کراچی کے ضلع کراچی غربی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی ہے۔[2] یہ سن 2002 سے 2013 تک این اے-243 کراچی-V کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں یہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے این اے-252 کراچی غربی-V کے طور پر بنایا گیا تھا۔ اب یہ NA-244 کراچی غربی-I ہے۔ یہ کراچی کے ضلع کراچی غربی کے منگھوپیر ٹاؤن (جزوی طور پر) پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 155,824 ہے۔[3]
این اے۔244 کراچی غربی۔I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی کے ضلع کراچی غربی کا منگھوپیر ٹاؤن (جزوی) |
ووٹر | 155,824 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | نومبر 30، 2023 |
رکن | فاروق ستار |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان |
پچھلا حلقہ | این اے۔252 کراچی غربی۔V(2018) این اے۔243 کراچی۔V (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔241 (کراچی-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع کراچی |
حلقہ |
حلقہ این اے۔241 (کراچی-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمایس اے اقبال قادری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[5]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید اختر الاقبال قادری | متحدہ قومی موومنٹ | 95866 |
ڈاکٹر سعید احمد آفریدی | پاکستان تحریک انصاف | 27537 |
محمد لئیق خان | جماعت اسلامی پاکستان | 14434 |
متحدہ قومی موومنٹ کے سید اختر الاقبال قادری نے 95866 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمعبد الوسیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[5]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عبد الوسیم | متحدہ قومی موومنٹ | 192678 |
زاہد حسین ہاشمی | پاکستان تحریک انصاف | 30001 |
محمد یوسف | جماعت اسلامی پاکستان | 8592 |
متحدہ قومی موومنٹ کے عبد الوسیم نے 192678 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018
ترمیمالیکشن 2018: این اے۔252 کراچی غربی۔V
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
آفتاب جہانگیر | پاکستان تحریک انصاف | 21,065 |
عبد القادر خانزادہ | متحدہ قومی موومنٹ | 17,858 |
محمد فرقان | تحریک لبیک پاکستان | 10,107 |
عبد المجید خاصخیلی | جماعت اسلامی پاکستان | 10,074 |
عبد الخالق مرزا | پاکستان پیپلز پارٹی | 9,909 |
محمد ایوب خان | پاکستان مسلم لیگ ن | 6,495 |
افتخار اکبر رندھاوا | پاک سرزمین پارٹی | 4,786 |
دیگر امیدوار (9) | متفرق | 4,248 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 86,757 | |
مسترد کردہ ووٹ | 2,215 | |
کل درست ووٹ | 84,542 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 219,042 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب جہانگیر نے 21,065 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024
ترمیمامیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل | نتائج |
---|---|---|---|
فاروق ستار | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | جاری ہے | |
آفتاب جہانگیر | آزاد/پاکستان تحریک انصاف | جاری ہے | |
ضمیر حسین | تحریک لبیک پاکستان | جاری ہے | |
عرفان احمد | جماعت اسلامی پاکستان | جاری ہے | |
غلام رسول شاہ | پاکستان مسلم لیگ (ن) | جاری ہے | |
عبد البر | پاکستان پیپلز پارٹی | جاری ہے | |
آزاد امید وار | آزاد | جاری ہے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
- ^ ا ب "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ^ ا ب "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13