این اے۔2 (سوات-1)
(حلقہ این اے۔30 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔2 (سوات-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
این اے-2 (سوات-1) NA-2 Swat-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
ضلع | بحرین، سوات، خوازہ خیلہ، تحصیل چارباغ اور بابوزئی (جزوی طور پر) ضلع سوات |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ووٹر | 485,400[1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | این اے-30 (سوات-2) |
یہ حلقہ 2002 سے 2018 تک این اے۔30 (سوات۔II) کے نام سے جانا جاتا تھا، 2018 میں حلقہ بندیوں کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے این اے۔2 (سوات-I) رکھ دیا گیا اور تحصیل مٹہ کو اس سے نکال کر اسے تحصیل کبل کے ساتھ ملا کر حلقہ این اے۔4 (سوات۔ III) بنادیا گیا ہے۔
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے فضل سبحان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے سید الہ الدین نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 460,748
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
سید الہ الدین | پاکستان پیپلز پارٹی |
سلیم الرحمان | پاکستان تحریک انصاف |
عامر مقام | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
فضل سبحان | جماعت اسلامی |
انذار گل | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
خورشید | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
آزاد | امجد علی خان | 88,938 | |||
مسلم لیگ ن | امیر مقام | 767 37 | |||
پاکستان پیپلز پارٹی | حیدر علی خان | 632 11 | |||
دیگر (6 امیدوار) | 015 33 | ||||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 177355 | 36.5 | |||
- رد شدہ ووٹ | 6006 | ||||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 171 51 | ||||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 400 485 | ||||
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن |
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "این اے 2 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv