حماد اظہر
پاکستان میں سیاستدان
محمد حماد اظہر ایک پاکستان سیاست دان جو ستمبر 2018ء سے موجودہ وزیر مملکت برائے محصولات ہیں۔[1] وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن بھی ہیں۔
حماد اظہر | |
---|---|
وزیر مملکت برائے محصولات | |
آغاز منصب 11 ستمبر 2018ء | |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1981ء (عمر 42–43 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن ویلنگٹن کالج |
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
نجی زندگی
ترمیمان کی ولادت سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے گھرانے میں ہوئی تھی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Govt announces portfolios of new ministers"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 13 ستمبر 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018
- ^ ا ب "Baton passed: Hammad Azhar: Crying out for a change | The Express Tribune"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 11 مئی 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018