حوالدار لالک جان شہید (پیدائش: یکم اپریل 1967ء– وفات: 7 جولائی 1999ء) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی یاسین میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 7 جولائی 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کیا۔ آپ کی مادری زبان کھوار تھی لیکن آپ کو بروشسکی اور شینا زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا-تاحال وہ نشانِ حیدر پانے والے سب سے آخری فوجی ہیں۔ شہداء پاک فوج کو سلام

حوالدار لالک جان
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اپریل 1967ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وادی یاسین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جولا‎ئی 1999ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹائیگر ہل، کارگل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہندور ،  وادی یاسین ،  گلگت بلتستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک فوج ،  ناردرن لائٹ انفنٹری   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ حوالدار   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں کارگل جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

نشان حیدر

ترمیم

 

  نشان حیدر (NH)

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم