جامعہ گومل یا گومل یونیورسٹی ، سرائیکی خطے کی چار ابتدائی جامعات میں سے ایک ہے جو صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ ی ایک ہ پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے اس کی بنیاد یکم مئی، 1974 کو رکھی۔ اس جامعہ کے پہلے وائس چانسلر سردار نواب اللہ نواز خان سدوزئی تھے، جنھوں نے اس جامعہ کے لیے تقریباً 11000 کنال کا رقبہ وقف کیا۔ جامعہ گومل درج ذیل شعبہ جات پر مشتمل ہے جو یہ ہیں:

جامعہ گومل
جامعہ گومل
معلومات
تاسیس 1974؛ 50 برس قبل (1974)
نوع عوامی جامعہ
محل وقوع
إحداثيات 31°49′00″N 70°55′00″E / 31.81666667°N 70.91666667°E / 31.81666667; 70.91666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر ڈیرہ اسماعیل خان
ملک  پاکستان
شماریات
منتظمین 384
اساتذہ 335
طلبہ و طالبات 5700 (سنة ؟؟)
رنگ Aero اور سبز
  
ویب سائٹ gu.edu.pk
Map

فیکلٹیز اور شعبہ جات ترمیم

جامعہ کے زیر انتظام کئی شعبہ جات قائم ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے: -

فیکلٹی آف سائنس ترمیم

فیکلٹی آف ایگریکلچر ترمیم

فیکلٹی آف آرٹس ترمیم

فیکلٹی آف فارمیسی ترمیم

  • شعبہ بنیادی طبی سائنس
  • شعبہ فارمیسیکیوٹکس
  • شعبہ فارمیسیکیوٹیکل کیمیا
  • شعبہ فارماکوگونسی

فیکلٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی ترمیم


بیرونی روابط ترمیم

جامعہ گومل کی ویب گاہ