ملائیشیا کے شہروں اور قصبوں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ ملائیشیا کے شہروں اور قصبوں کی فہرست بلحاظ آبادی (انگریزی: List of cities and towns in Malaysia by population) ہے اس کی معلومات 2010ء میں منعقد کی گئی تازہ ترین قومی مردم شماری کے مطابق ہیں۔

صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

شہر اور قصبے بلحاظ آبادی ترمیم

شہروں اور قصبوں کی فہرست بلحاظ آبادی
درجہ مقامی حکومت علاقہ ریاست کل آبادی حیثیت نوٹس شہری علاقہ
1 کوالا لمپور   وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) 1,588,750 شہر وفاقی دار الحکومت ملائیشیا کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
2 سیبیرانگ پیرائی   پینانگ 818,197 شہر بشمول بٹرورتھ، پینانگ, بوکیت میرتاجام, باتو کاوان اور نیبونگ تیبال. پینانگ عظمی
3 کاجانگ   سلنگور 795,522 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
4 کلانگ   سلنگور 744,062 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
5 سوبانگ جایا   سلنگور 708,296 بلدیہ حصہ ضلع پیٹلنگ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
6 جارج ٹاؤن، پینانگ   پینانگ 708,127 شہر دار الحکومت پینانگ پینانگ عظمی
7 ایپو   پیراک 657,892 شہر دار الحکومت پیراک Kinta Valley
8 پیتالنیگ جایا   سلنگور 613,977 شہر حصہ ضلع پیٹلنگ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
9 سیلایانگ   سلنگور 542,409 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
10 شاہ عالم، ملائیشیا   سلنگور 541,306 شہر دار الحکومت سلنگور کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
11 اسکندر پوتری   جوھر 529,074 شہر Western جوھر بھرو ضلع, بشمول سکودائی اسکندر ملائیشیا
12 سرمبان   نگری سمبیلان 515,490 شہر دار الحکومت نگری سمبیلان and includes نیلای[1]
13 جوھر بھرو   جوھر 497,067 شہر دار الحکومت جوھر اسکندر ملائیشیا
14 ملاکا شہر   ملاکا 484,855 شہر دار الحکومت ملاکا
15 امپانگ، سلنگور   سلنگور 468,961 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
16 کوتا کینابالو   صباح 452,058 شہر دار الحکومت صباح Greater Kota Kinabalu
17 سنگئی پیتانی   قدح (ریاست) 443,488 بلدیہ پینانگ عظمی
18 کوانتان   پاہانگ 427,515 بلدیہ دار الحکومت پاہانگ
19 الور سیتار   قدح (ریاست) 405,523 شہر دار الحکومت قدح (ریاست)
20 تاواو   صباح 397,673 بلدیہ
21 سنداکان   صباح 396,290 بلدیہ
22 کوالا تیرنگانو   تیرنگانو 337,553 شہر دار الحکومت تیرنگانو
23 کوچینگ   سراواک 325,132 شہر دار الحکومت سراواک Greater Kuching
24 کوتا بھارو   کیلانتن 314,964 بلدیہ دار الحکومت کیلانتن
25 کولیم ضلع   قدح (ریاست) 281,260 بلدیہ پینانگ عظمی
26 پاداوان بلدیہ   سراواک 273,485 بلدیہ حصہ Kuching Division Greater Kuching
27 تایپنگ، پیراک   پیراک 245,182 بلدیہ
28 میری   سراواک 234,541 شہر
29 کولائی   جوھر 234,532 بلدیہ اسکندر ملائیشیا
30 کانگر   پرلس 225,590 بلدیہ دار الحکومت پرلس
31 کوالا لانگات ضلع   سلنگور 220,214 ضلع
32 کوبانگ پاسو ضلع   قدح (ریاست) 214,479 بلدیہ
33 بینتولو   سراواک 114,058 ترقیاتی بورڈ
34 مانجونگ ضلع   پیراک 211,113 بلدیہ
35 باتو پاہت (قصبہ)   جوھر 209,461 بلدیہ
36 سیپانگ (قصبہ)   سلنگور 207,354 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
37 کوالا سلنگور   سلنگور 205,257 ضلع
38 Muar   جوھر 201,148 بلدیہ
39 لاحد داتو   صباح 199,830 ضلع
40 ہولو سلنگور ضلع   سلنگور 194,387
41 کیناباتانگان   صباح 182,328
42 پاسیر ماس   کیلانتن 180,878
43 پینامپانگ   صباح 176,667 Greater Kota Kinabalu
44 الور گاجا   ملاکا 173,712 بلدیہ
45 کینینگاو   صباح 173,130
46 کلوانگ   جوھر 167,833 اسکندر ملائیشیا
47 کیمامان ضلع   تیرنگانو 166,750
48 سیبو   سراواک 162,676
49 تیمیرلوہ   پاہانگ 158,724
50 Ketereh   کیلانتن 153,474 ضلع

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "MPS, MPN merge as Seremban City Council, says MB | Malay Mail"۔ www.malaymail.com۔ 21 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018