دل والے (2015ء فلم)
فلم دل والے پورے بھارت اور دنیا بھر میں 18 دسمبر کو ریلیز ہو گئی۔ فلمی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ایک ہفتے کے اندر یہ فلم 100 کروڑ روپے کا کاروبار کرے گی۔ اس فلم میں شاہ رخ کے مقابل ہیروئن کاجل ہے جس کی ایک فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے بہت ہٹ ہوئی تھی۔ اس فلم کو پہلی فلم کی دوسری قسط یا دوسرا حصہ کہا جا سکتا ہے۔[6]
دل والے | |
---|---|
(ہندی میں: दिलवाले) | |
ہدایت کار | |
اداکار | شاہ رخ خان [4][3] کاجول دیوگن مکھرجی [4][3] ورن دھون [4][3] کریتی سینون [4][3] بومن ایرانی [4][3] کبیر بیدی [4][3] ونود کھنہ [4][3] مکیش تیواری [4] سنجے مشرا [4][3] ورن شرما [4] جونی لیور [4] مورالی شرما چٹنا پانڈے [4] |
فلم ساز | گوری خان [1]، روہت شیٹی [1] |
صنف | رومانوی صنف ، ڈراما ، رومانوی کامیڈی |
دورانیہ | 154.0 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت [1] |
موسیقی | پریتم |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 20157 جنوری 2016 (جرمنی )[5] |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v641475 |
tt4535650 | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ film-dienst — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt4535650/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.bbfc.co.uk/releases/dilwale-film — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt4535650/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt4535650/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2016
- ↑ شاہ رخ کو دھمکیوں کے بعد پہلی فلم نمائش کے لیے پیش کر دی گئی