دینگ شیاوپنگ
دینگ شیاوپنگ ([tɤŋ˥˩ ɕjɑʊ˩ pʰiŋ˧˥] ( سنیے)) چینی کمیونسٹ رہنما۔ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگآن میں پیدا ہوئے۔ فرانس اور ماسکو کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1926ء میں چنگشان ملٹری اکیڈمی میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1930ء میں سرخ فوج کے چیف آف سٹاف مقرر کیے گئے۔ 1934ء تا 1936ء لانگ مارچ میں حصہ لیا۔ 1945ء میں کمیونسٹ پارٹی کے ساتویں مرکزی کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1948ء تا 1954ء پیپلز لبریشن آرمی کے پولیٹکل کمیسار رہے۔
دینگ شیاوپنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(آسان چینی میں: 邓小平) | |||||||
مناصب | |||||||
بالا ترین رہنما | |||||||
| |||||||
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 28 جون 1981 – 9 نومبر 1989 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 اگست 1904ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 19 فروری 1997ء (93 سال)[8][9] بیجنگ |
||||||
وجہ وفات | پارکنسن کی بیماری | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | چنگ سلطنت (22 اگست 1904–1912) جمہوریہ چین (1912–1949) عوامی جمہوریہ چین (1949–19 فروری 1997) |
||||||
نسل | ہان چینی [10] | ||||||
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین (جولائی 1924–19 فروری 1997) کومنتانگ (اپریل 1924–1927) |
||||||
عارضہ | پارکنسن کی بیماری | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [11][9]، صحافی [12]، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | چینی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [13][14] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | پیپلز لبریشن آرمی | ||||||
عہدہ | کمانڈر ان چیف | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری چین-جاپانی جنگ | ||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
1949ء میں کمیونسٹ پارٹی کے مشرقی بیورو کی مرکزی کمیٹی کے فسٹ سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1956ء کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل رہے۔ 1953ء میں وزیر مالیات مقرر کیے گئے۔ 1954ء تا 1967ء قومی دفاعی کونسل کے وائس چانسلر رہے۔ سابق صدر لیوشاؤچی سے قریبی تعلقات کی بنا پر 1967ء تا 1973ء سیاسی افق سے غائب رہے۔ 1975ء میں پارٹی کے وائس چیرمین منتخب ہوئے۔ چو این لائی اور ماؤزے تنگ کی علالت کے دوران میں زمام حکومت انہی کے ہاتھوں میں تھی۔ اپریل 1976ء میں چیرمین ماؤ کی اہلیہ چیانگ چنگ کی مہم کے نتیجے میں تمام عہدوں سے معزول کر دیے گئے۔ جولائی 1977ء میں دسویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں انھیں پارٹی کا وائس چیرمین، نائب وزیر اعظم اور چیف آف سٹاف مقرر کیا گیا۔ 7 دسمبر 1980ء کو نائب وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : The Rise of Modern China — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اشاعت ششم — صفحہ: 974 — ISBN 978-0-19-512504-7 — فصل: 41
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Deng-Xiaoping — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k0776b — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6653659 — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/deng-xiaoping — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0021995.xml — بنام: Deng Xiaoping
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/17368 — بنام: Deng Xiaoping
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988100v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/86492 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1138118 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118621297 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Mao: A Life — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — صفحہ: 10 — ISBN 978-0-340-60624-7 — فصل: Prologue
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988100v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/290487395