ربن ٹراپ جرمن نازی لیڈر، رائن لینڈ میں پیدا ہوا۔ 1932ء میں نازی پارٹی کا کارکن بنا اور بہت جلد امور خارجہ میں ہٹلر کا مشیر خاص ہو گیا۔ 1938ء تک برطانیہ میں جرمنی کا سفیر رہا۔ اور 1938ء سے 1945ء تک جرمنی کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کام کیا۔ جرمنی کی جارحانہ کارروائیوں میں ربن ٹراپ کا بڑا ہاتھ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر گرفتار ہوا اور 1946ء میں اس پر نورمبرگ کی فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور پھانسی دی گئی۔

ربن ٹراپ
(جرمنی میں: Joachim von Ribbentrop ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
جرمن وزیر خارجہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 فروری 1938  – 30 اپریل 1945 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Ulrich Friedrich Wilhelm Joachim Ribbentrop ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1893ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اکتوبر 1946ء (53 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نورنبرگ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سویٹزرلینڈ[9]
انگلستان[9]
کینیڈا[9]
جرمنی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نازی جماعت (1930–)[10][9]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن شوتزشتافل[10]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم انسانیت کے خلاف جرم  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری نازی جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118600192  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119404928 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0902861 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  4. ^ ا ب http://www.nndb.com/people/919/000087658/
  5. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joachim-von-Ribbentrop — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k936hj — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7001 — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118600192  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب عنوان : Nuremberg Trials Project
  10. ^ ا ب عنوان : Dienstaltersliste der Schutzstaffel der NSDAP, Stand vom 1. Dezember 1936
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119404928 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27436643