رخسانہ بنگش

پاکستانی سیاست دان

رخسانہ بنگش (ولادت: 4 اپریل 1949ء) ایک پاکستان کی ایک خاتون سیاست دان ہیں جنھوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سیاسی سکریٹری تھیں۔[1][2] رخسانہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری خزانہ بھی رہ چکی ہیں۔[3]

رخسانہ بنگش
مدت منصب
2002 – 2013
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

رخسانہ 4 اپریل 1949 کو پاکستان کے پنجاب میں پیدا ہوئیں۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

2002ء کے عام انتخابات

ترمیم

رخسانہ بنگش 2002ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[4]

2008ء کے عام انتخابات

ترمیم

رخسانہ 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئی تھیں۔[5][6][7][8]

الزام

ترمیم

سفارت خانے بیچنے کا الزام

ترمیم

رخسانہ کے خلاف اختیار کے غلط استعمال کے الزام میں مقدمہ چل رہا ہے اور جیل بھی ہو چکی ہے۔[9] ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے رخصانہ کو پچاس ہزار روپے ضمانت بانڈز ادا کرنے کا حکم دیا اور منظور کرلی۔[10] جکارتہ میں پاکستان کے سفارت خانے کی عمارت کو بیچنے کا الزام لگایا گیا ہے۔[11]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Rukhsana Bangash"۔ 21 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2021 
  2. "IHC extends interim bail of Rukhsana Bangash till Nov 23" 
  3. "Zardari re-elected PPPP president" 
  4. "Parties' likely share in seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ 16 اکتوبر 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017 
  5. Iftikhar A. Khan (7 مارچ 2008)۔ "Three major parties short of two-thirds majority"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017 
  6. Amir Wasim (16 مارچ 2008)۔ "60pc new faces to enter NA"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017 
  7. "PPP finalises candidates for women seats"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017 
  8. "PPP ignores Seraiki women to favour urban elite Begums for reserved seats"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017  [مردہ ربط]
  9. "NAB approves inquiry against Zardari's political secretary for 'authority misuse'" 
  10. "Islamabad High Court on Tuesday granted pre-arrest interim bail to Rukhsana Bangash" 
  11. "NAB authorises investigations against Durrani, son of Rukhsana Bangash"