روزنامہ پاکستان
روزنامہ پاکستان کا آغاز یکم دسمبر 1990ء سے ہوا تب اس کے مالک اکبر علی بھٹی اور ایڈیٹر معروف صحافی ضیاء شاہد تھے۔ اپنے آغاز کے ساتھ ہی اخبار نے روزنامہ جنگ اور روزنامہ نوائے وقت کے بہت سے صحافیوں کو اپنے ہاں ملازمت دیدی۔ کچھ ہی عرصہ بعد ضیاء شاہد اس اخبار سے الگ ہو گئے۔ یکم جنوری 1999ء سے اس کی ادارت معروف صحافی مجیب الرحمن شامی نے سنبھالی۔ مجیب الرحمن شامی نے اپنا شام کا اخبار یلغار بھی جاری کیا۔ وہ ہفت روزہ ’’زندگی‘‘ اور ماہنامہ ’’قومی ڈائجسٹ‘‘ بھی شائع کرتے ہیں۔
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
ایڈیٹر ان چیف | مجیب الرحمن شامی |
آغاز | 1997 |
زبان | اردو |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
تعداد اشاعت | 500,000+ |
ویب سائٹ | روزنامہ پاکستان اردو، روزنامہ پاکستان انگریزی، روزنامہ پاکستان چینی |
روزنامہ پاکستان لاہور کے علاوہ کراچی، ملتان اور پشاور سے بھی شائع ہوتا ہے ۔
کالم نگار
ترمیمحوالہ جات
ترمیمجلہ جیم، پاکستان میں اسلحہ سے لیس مقامی گینگ عامر شوکت کا جسم فائرنگ سے چھلنی کرکے فرار، دو مجرم گرفتار، مظلوم کی حالت تشویش ناک ہے۔ معاملہ ڈسٹرکٹ اور سیشن کورٹ میں سماعت کیلئے پیش کردیا گیا، حکومت پاکستان سے انصاف کی توقع ہے۔
Amir Shaukat, a local gang armed with weapons in Jalla Jeem, Pakistan, escaped by shooting the body, two criminals were arrested, the condition of the victim is critical. The matter was submitted for hearing in the District and Sessions Court, justice is expected from the Government of Pakistan
- ↑ "ڈاکٹر نعمان نیئر کلاچوی آرکائیوز"۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2022