روڈلف ڈیزل
جرمن انجینئر جس نے تیل سے چلنے والا خود کار انجن بنایا۔ اور اس کی وجہ سے صنعت و حرفت اور وسائل و نقل و حمل کی ترقی میں بہت اضافہ ہوا۔ پیرس میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ 1870ء میں جب پروشیا اور فرانس کی جنگ چھڑی تو اسے گھر والوں کے ہمراہ فرانس سے بھاگنا پڑا۔ جرمنی میں اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ حصول تعلیم کے بعد اس کے دل میں ایک ایسا انجن بنانے کا خیال آیا جو بھاپ یا گیس سے زیادہ مضبوط ہو۔ 1892ء میں اس نے یہ انجن بڑی کوششوں کے بعد بنایا۔ 1897ء میں اوکسیرگ کے مقام پر اپنا پہلا انجن کامیابی سے چلایا۔ پہلی جنگ عظیم چھڑنے سے کچھ عرصہ پہلے ایک بحری جہاز میں لندن جا رہا تھا کہ راستے میں پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔
روڈلف ڈیزل | |
---|---|
(جرمنی میں: Rudolf Diesel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Rudolf Christian Karl Diesel) |
پیدائش | 18 مارچ 1858ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9] |
وفات | 30 ستمبر 1913ء (55 سال)[1][2][3] رودبار انگلستان |
وجہ وفات | غرق |
مدفن | بحیرہ |
طرز وفات | حادثاتی موت |
رہائش | لندن [10] |
شہریت | مملکت بویریا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی |
پیشہ | موجد ، کارجو ، انجینئر ، ماہرِ اسپرانٹو |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11]، فرانسیسی ، اسپرانٹو ، انگریزی |
شعبۂ عمل | انجینئر |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر روڈلف ڈیزل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118525476 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119569971 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wd5hbm — بنام: Rudolf Diesel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16273257 — بنام: Rudolf Christian Karl Diesel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/diesel-rudolf-christian-karl — بنام: Rudolf Christian Karl Diesel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=rudolf;n=diesel — بنام: Rudolf Diesel
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/17657 — بنام: Rudolf Diesel
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118525476 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дизель Рудольф — ربط: https://d-nb.info/gnd/118525476 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ Nuremberg Trials Project
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119569971 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ