ریاستہائے متحدہ کی کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

یہ ریاستہائے متحدہ کی کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of US counties by GDP) ہے۔

2022ء کی فہرست

ترمیم

یہ فہرست خام ملکی پیداوار کے لحاظ سے 100 سب سے بڑی امریکی کاؤنٹیوں کو دکھاتی ہے۔

درجہ کاؤنٹی سب سے بڑا شہر ریاست کاؤنٹی جی ڈی پی
(بلین 2017 امریکی ڈالر)[1]
کاؤنٹی جی ڈی پی فی کس (2017 امریکی ڈالر)d کاؤنٹی کی آبادی, 2020/2022e
1 لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا لاس اینجلس کیلیفورنیا 790.016 81,268 9,721,138
2 مینہیٹن نیویارک شہرa نیو یارک 780.966 489,243 1,596,273
3 کک کاؤنٹی، الینوائے شکاگو الینوائے 417.565 81,727 5,109,292
4 ہیرس کاؤنٹی، ٹیکساس ہیوسٹن ٹیکساس 402.792 84,250 4,780,913
5 سانتا کلارا کاؤنٹی، کیلیفورنیا سان ہوزے، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 382.787 204,595 1,870,945
6 کنگ کاؤنٹی، واشنگٹن سیئٹل ریاست واشنگٹن 367.176 161,981 2,266,789
7 ڈیلاس کاؤنٹی، ٹیکساس ڈیلاس ٹیکساس 299.733 115,245 2,600,840
8 ماریکوپا کاؤنٹی، ایریزونا فینکس، ایریزونا ایریزونا 290.240 65,525 4,551,524
9 اورنج کاؤنٹی، کیلیفورنیا اناہیم، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 270.441 85,822 3,151,184
10 سان ڈیگو کاؤنٹی، کیلیفورنیا سان ڈیاگو کیلیفورنیا 257.341 78,548 3,276,208
11 سان فرانسسکوb کیلیفورنیا 233.953 289,389 808,437
12 فلٹن کاؤنٹی، جارجیا اٹلانٹا جارجیا (امریکی ریاست) 195.682 182,092 1,074,634
13 مڈلسیکس کاؤنٹی، میساچوسٹس کیمبرج، میساچوسٹس میساچوسٹس 190.978 118,099 1,617,105
14 میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا میامی فلوریڈا 184.513 69,007 2,673,837
15 سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا ڈالی سٹی، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 165.414 226,849 729,181
16 سوفولک کاؤنٹی، میساچوسٹس بوسٹن میساچوسٹس 151.982 198,312 766,381
17 ٹریوس کاؤنٹی، ٹیکساس آسٹن، ٹیکساس ٹیکساس 150.753 113,652 1,326,436
18 ہینیپن کاؤنٹی، مینیسوٹا منیاپولس مینیسوٹا 150.146 119,153 1,260,121
19 الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا اوکلینڈ، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 148.710 91,289 1,628,997
20 واشنگٹن، ڈی سیc 144.030 208,876 689,545
21 فیئرفیکس کاؤنٹی، ورجینیا Herndon ورجینیا 137.926 121,165 1,138,331
22 کلارک کاؤنٹی، نیواڈا لاس ویگاس، نیواڈا نیواڈا 135.989 58,541 2,322,985
23 میکلینبرگ کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا شارلٹ، شمالی کیرولائنا شمالی کیرولائنا 129.565 113,119 1,145,392
24 ٹیرینٹ کاؤنٹی، ٹیکساس فورٹ ورتھ، ٹیکساس ٹیکساس 127.597 59,221 2,154,595
25 بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا فورٹ لاوڈرڈیل، فلوریڈا فلوریڈا 124.843 64,120 1,947,026
26 بیکسار کاؤنٹی، ٹیکساس سان انٹونیو ٹیکساس 115.265 55,967 2,059,530
27 اورنج کاؤنٹی، فلوریڈا اورلینڈو، فلوریڈا فلوریڈا 115.013 79,170 1,452,726
28 اوکلینڈ کاؤنٹی، مشی گن ٹرائے، مشی گن مشی گن 112.082 88,293 1,269,431
29 سالٹ لیک کاؤنٹی، یوٹاہ سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ یوٹاہ 110.953 93,532 1,186,257
30 ہلزبرووہ کاؤنٹی، فلوریڈا ٹیمپا، فلوریڈا فلوریڈا 109.737 72,515 1,513,301
31 فلاڈیلفیا، پنسلوانیاb پنسلوانیا 107.669 68,699 1,567,258
32 بروکلن، نیویارک نیویارک شہرa نیو یارک 107.274 41,410 2,590,516
33 فرینکلن کاؤنٹی، اوہائیو کولمبس، اوہائیو اوہائیو 106.988 80,940 1,321,820
34 سفوک کاؤنٹی، نیویارک Brookhaven نیو یارک 105.050 68,864 1,525,465
35 کواہوگا کاؤنٹی، اوہائیو کلیولینڈ، اوہائیو اوہائیو 104.292 84,376 1,236,041
36 کوئینز نیویارک شہرa نیو یارک 103.325 45,357 2,278,029
37 ماریون کاؤنٹی، انڈیانا انڈیاناپولس، انڈیانا انڈیانا 102.844 106,084 969,466
38 نساؤ کاؤنٹی، نیویارک Hempstead نیو یارک 102.601 74,149 1,383,726
39 الیگھینی کاؤنٹی، پنسلوانیا پٹسبرگ پنسلوانیا 102.595 83,191 1,233,253
40 سان برنارڈینو کاؤنٹی، کیلیفورنیا سان برنارڈینو، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 100.650 45,882 2,193,656
41 وین کاؤنٹی، مشی گن ڈیٹرائٹ مشی گن 100.266 57,065 1,757,043
42 پام بیچ کاؤنٹی، فلوریڈا ویسٹ پام بیچ، فلوریڈا فلوریڈا 100.114 65,930 1,518,477
43 سکرامنٹو کاؤنٹی، کیلی فورنیا سکرامنٹو، کیلی فورنیا کیلیفورنیا 98.990 62,300 1,588,921
44 ڈوپیگ کاؤنٹی، الینوائے آرورا، الینوائے الینوائے 97.328 105,688 920,901
45 ڈینور، کولوراڈو ڈینور، کولوراڈو کولوراڈو 96.723 135,609 713,252
46 رورسائیڈ کاؤنٹی، کیلیفورنیا رورسائیڈ، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 95.159 38,465 2,473,902
47 ویک کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا رالی، شمالی کیرولینا شمالی کیرولائنا 94.676 80,574 1,175,021
48 مونٹگمری کاؤنٹی، میری لینڈ جرمن ٹاؤن، مونٹگمری کاؤنٹی، میری لینڈ میری لینڈ 93.746 89,068 1,052,521
49 فیئرفیلڈ کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ برج پورٹ، کنیکٹیکٹ کنیکٹیکٹ 90.361 94,247 958,768
50 سینٹ لوئس کاؤنٹی، مسوری فلوریسینٹ، مسوری مسوری 88.661 89,519 990,414
51 ویسٹچیسٹر کاؤنٹی، نیویارک یونکرز، نیو یارک نیو یارک 88.166 89,018 990,427
52 مونٹگمری کاؤنٹی، پنسلوانیا نورس ٹاؤن، پنسلوانیا پنسلوانیا 86.933 100,537 864,683
53 ہارٹفورڈ کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ کنیکٹیکٹ 85.952 95,555 899,498
54 ڈیوڈسن کاؤنٹی، ٹینیسی نیشویل، ٹینیسی ٹینیسی 85.468 120,683 708,144
55 کولن کاؤنٹی، ٹیکساس پلانو، ٹیکساس ٹیکساس 83.209 71,812 1,158,696
56 ہیملٹن کاؤنٹی، اوہائیو سنسیناٹی اوہائیو 82.164 99,588 825,037
57 برگن کاؤنٹی، نیو جرسی ہیکینسیک، نیو جرسی نیوجرسی 81.578 85,601 952,997
58 ڈووال کاؤنٹی، فلوریڈا جیکسن ویل، فلوریڈا فلوریڈا 76.661 75,359 1,016,536
59 کونٹرا کوسٹا کاؤنٹی، کیلیفورنیا کونکورڈ، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 76.341 65,984 1,156,966
60 ملتنوماہ کاؤنٹی، اوریگون پورٹلینڈ، اوریگون اوریگون 72.342 90,987 795,083
61 مڈلسیکس کاؤنٹی، نیو جرسی ایڈیسن، نیو جرسی نیوجرسی 67.931 78,860 861,418
62 شیلبی کاؤنٹی، ٹینیسی میمفس، ٹینیسی ٹینیسی 66.225 72,269 916,371
63 لیک کاؤنٹی، الینوائے واکیگن، الینوائے الینوائے 64.003 90,254 709,150
64 ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی ہونولولو، ہوائی ہوائی 63.072 63,348 995,638
65 ایری کاؤنٹی، نیویارک بفیلو، نیو یارک نیو یارک 61.513 64,729 950,312
66 کاب کاؤنٹی، جارجیا مریٹا، جارجیا جارجیا (امریکی ریاست) 60.879 78,863 771,952
67 مورس کاؤنٹی، نیو جرسی Parsippany نیوجرسی 60.488 118,770 509,285
68 ملواکی کاؤنٹی، وسکونسن ملواکی وسکونسن 60.058 63,926 939,489
69 جیفرسن کاؤنٹی، کینٹکی لوئی ویل، کینٹکی کینٹکی 59.530 76,972 773,399
70 ایسیکس کاؤنٹی، نیو جرسی نیوآرک، نیو جرسی نیوجرسی 58.576 68,956 849,477
71 پینیلس کاؤنٹی، فلوریڈا سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا فلوریڈا 57.078 59,349 961,739
72 نارفوک کاؤنٹی، میساچوسٹس کوئنسی، میساچوسٹس میساچوسٹس 57.046 78,626 725,531
73 بالٹیمور کاؤنٹی، میری لینڈ ڈنڈاک، میری لینڈ میری لینڈ 54.869 64,846 846,141
74 ڈگلس کاؤنٹی، نیبراسکا اوماہا، نیبراسکا نیبراسکا 54.583 93,380 584,526
75 اوکلاہوما کاؤنٹی، اوکلاہوما اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما اوکلاہوما 53.617 66,808 802,559
76 جانسن کاؤنٹی، کنساس اوورلینڈ پارک، کنساس کنساس 53.507 87,256 613,219
77 گوینیٹ کاؤنٹی، جارجیا پیچ ٹری کورنرز، جارجیا جارجیا (امریکی ریاست) 53.030 54,370 975,353
78 وینٹورا کاؤنٹی، کیلیفورنیا وینٹورا، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 52.689 63,283 832,605
79 نیو ہیون کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ نیو ہیون، کنیکٹیکٹ کنیکٹیکٹ 52.660 60,890 864,835
80 واشنگٹن کاؤنٹی، اوریگون ہلزبورو، اوریگون اوریگون 52.569 87,589 600,176
81 نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر ویلمینگٹن، ڈیلاویئر ڈیلاویئر 52.459 91,918 570,719
82 آریپاہو کاؤنٹی، کولوراڈو ارورا، کولوراڈو کولوراڈو 51.908 79,240 655,070
83 این ایرنڈیل کاؤنٹی، میری لینڈ گلین برنی، میری لینڈ میری لینڈ 51.814 88,081 588,261
84 بالٹیمور، میری لینڈ بالٹیمور، میری لینڈ میری لینڈ 51.194 88,802 576,498
85 ہڈسن کاؤنٹی، نیو جرسی جرسی شہر، نیو جرسی نیوجرسی 50.744 72,144 703,366
86 جیکسن کاؤنٹی، مسوری کنساس شہر، مسوری مسوری 49.964 69,731 716,531
87 مونرو کاؤنٹی، نیویارک روچیسٹر، نیو یارک نیو یارک 49.325 65,589 752,035
88 جیفرسن کاؤنٹی، الاباما برمنگھم، الاباما الاباما 48.581 73,010 665,409
89 سنوہومش کاؤنٹی، واشنگٹن ایوریٹ، واشنگٹن ریاست واشنگٹن 48.304 57,500 840,079
90 پیما کاؤنٹی، ایریزونا ٹوسان، ایریزونا ایریزونا 47.960 45,348 1,057,597
91 پوک کاؤنٹی، آئیووا دی موین، آئیووا آئیووا 47.683 96,821 492,491
92 پرنس جارجز کاؤنٹی، میری لینڈ بووئی، میری لینڈ میری لینڈ 47.314 49,963 946,971
93 ڈین کاؤنٹی، وسکونسن میڈیسون، وسکونسن وسکونسن 47.232 84,117 561,504
94 پیئرس کاؤنٹی، واشنگٹن ٹاکوما، واشنگٹن ریاست واشنگٹن 47.098 50,786 927,380
95 ایسیکس کاؤنٹی، میساچوسٹس لین، میساچوسٹس میساچوسٹس 47.095 58,375 806,765
96 چیسٹر کاؤنٹی، پنسلوانیا ویسٹ چیسٹر، پنسلوانیا پنسلوانیا 46.352 86,734 534,413
97 ووسٹر کاؤنٹی، میساچوسٹس ووسٹر، میساچوسٹس میساچوسٹس 46.308 53,664 862,927
98 ڈینٹن کاؤنٹی، ٹیکساس ڈینٹن، ٹیکساس ٹیکساس 45.868 48,711 941,647
99 کینٹ کاؤنٹی، مشی گن گرانڈ ریپڈس، مشی گن مشی گن 45.773 69,567 657,974
100 فرنسو کاؤنٹی، کیلیفورنیا فرنسو، کیلیفورنیا کیلیفورنیا 45.388 44,709 1,015,190

^a New York County is coterminous with the Borough of Manhattan, and is part of the نیویارک شہر, along with Kings County (Brooklyn), Queens County (Queens), Bronx County (The Bronx), and Richmond County (Staten Island). The figure shown here is for New York County/Manhattan, and does not include the other four boroughs' GDP.

^b Philadelphia and San Francisco are consolidated city-counties.

^c The District of Columbia is a وفاقی ضلع, meaning it is not under any traditional city, county, or state government.

^d GDP divided by county population

^e List of the most populous counties in the United States

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gross Domestic Product by County and Metropolitan Area, 2022" (PDF)۔ www.bea.gov۔ Bureau of Economic Analysis