زمرہ:چترال کے مشہور کھیل
چترال کے مشہور کھیلوں کی شاخیں مندرجہ ذیل ہیں۔
- بوڈی دک چترالی کرکٹ، موجودہ کرکٹ کی قدیم ترین شکل
- کھمشیر غاڑ چترالی ہاکی، موجودہ ہاکی کی قدیم ترین شکل
- پوت بال چترالی فٹ بال، موجودہ فٹ بال کی قدیم ترین شکل
- پھورواڑو بال یہ بھی چترال کا ایک قدیم کھیل ہے اس میں بالوں سے ایک خاص طریقے سے بال بنایا جاتا ہے
- بمپو غاڑ
- کرکٹ
- ھوپ دک چترالی لڑکیوں کا کھیل
- ہاکی
- څنگر بوٹ بچوں کا کھیل
- فٹ بال
- ٹھیری دک
- باسکٹ بال
- ٹینس
- گچ چوکک چترالی کشتی
- بکسین دک چترالی مکے بازی
- استور غاڑ چترال کا فری اسٹایل پولو
- اسکوائش
- بیڈمنٹن
- بالا بالی چترالی والی بال
- مہمیزیک چترالی جمناسٹک
- ٹیبل ٹینس
- پتی کا کھیل
- پٹک دک
- بوہرت پیڅحک پتھر پھینکنے کا کھیل
- چورغونا دک
- شاپیر کیڑی
- کھوشنابیلی چترالی آنکھ مچولی کا کھیل
زمرہ «چترال کے مشہور کھیل» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 4 صفحات میں سے یہ 4 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔