سات لاکھ (فلم)

1957 ء کی پاکستان اردو فلم

سات لاکھ اردو زبان میں 1957ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم تھی۔ اس فلم کو سال 1957ء کے لیے بہترین فلم کے نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔[1]

سات لاکھ
سات لاکھ
ہدایت کارجعفر ملک
پروڈیوسرسیف الدین سیف
کہانیسیف الدین سیف
ستارےسنتوش کمار
نیئر سلطانہ
صبیحہ خانم
آغا طالش
نیلو
سلطان کھسٹ
موسیقیرشید عطرے
سنیماگرافیرضا میر
تاریخ نمائش
  • 9 اکتوبر 1957ء (1957ء-10-09)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زباناردو

فلم سات لاکھ 9 اکتوبر، 1957ء میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز، کہانی کار اور نغمہ نگار سیف الدین سیف جبکہ ہدایت کار جعفر ملک، موسیقار رشید عطرے اور عکاس رضا میر تھے[1]

اداکار

ترمیم

موسیقی

ترمیم

اس فلم کی موسیقی معروف موسیقار رشید عطرے نے ترتیب دی جبکہ نغمات سیف الدین سیف نے تحریر کیے۔ اس فلم میں زبیدہ خانم اور سلیم رضا نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ اس فلم کی کامیابی میں نغمات نے اہم کردار ادا کیا۔[1]

نغمات

ترمیم
نمبر شمار گانا نغمہ نگار گلوکار / گلوکارہ
1 آئے موسم رنگیلے سہانے جیا نہیں مانے سیف الدین سیف زبیدہ خانم
1 گھونگھٹ نکالوں کہ گھونگھٹ چرالوں سیف الدین سیف زبیدہ خانم
1 یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں سیف الدین سیف سلیم رضا

اعزازات

ترمیم

سات لاکھ نے مجموعی طور پر 5 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ یہ ایوارڈز جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین اردو فلم سال 1957ء سیف الدین سیف نگار ایوارڈ
2 بہترین اداکارہ صبیحہ خانم نگار ایوارڈ
3 بہترین کہانی کار سیف الدین سیف نگار ایوارڈ
4 بہترین معاون اداکارہ نیئر سلطانہ نگار ایوارڈ
5 بہترین موسیقار رید عطرے نگار ایوارڈ

حوالہ جات

ترمیم