سدا (اداکارہ)
صدف محمد سید (ولادت: 17 فروری 1984ء) جو سدھا سید کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ان کا اصلی نام صدف محمد سید ہے، لیکن سدا کے نام سے فلمی دنیا میں معروف ہے۔ انھوں نے زیادہ تر جنوبی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری نبھائی ہے۔ ان کی پہلی فلم جیام (2002ء)ہے جو تیلگو میں ہے۔ سدا کی پہلی فلم جیام میں ان کی اداکاری کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ دیا گیا۔ تمل زبان میں ان کی سب سے قابل ذکر فلمیں جیام (2003ء) ، ایتھری (2004ء) ، انیان(2005ء) ، پریاسکھی (2005ء)[2] ، اونالے اونالے (2007ء) اور ٹارچ لائٹ (2018ء) ہیں۔[3][4]
سدا (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | صدف محمد سید |
پیدائش | رتناگری، مہاراشٹر، بھارت |
فروری 17, 1984
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
دور فعالیت | 2002–تاحال |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمصدف محمد سید کی پیدائش 17 فروری 1984ء کو مہاراشٹر کے رتناگری میں ہوئی تھی۔ ان کے والد ایک ڈاکٹر ہیں اور ان کی والدہ دی نیو انڈیا اسشورنس کمپنی لمیٹڈ میں کام کرتی تھیں۔[5] انھوں نے رتناگری کے سیکرڈ ہارٹ کانونٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور پھر وہ ممبئی منتقل ہو گئیں، جہاں انھیں ہدایت کار تیجا کی فلم جیام میں کام کیا ۔ یہ فلم سال 2003ء کی سب سے کامیاب فلموں میں شامل تھی۔
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیمسدا نے فلم جیام میں کام کرنے کے بعد ، انھوں نے سدھا شنکر کی ہدایت کاری تمل فلم انیان ممیں نظر آئیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار وکرم نے اداکاری کی تھی۔ اس کے بعد سے انھوں نے بھارتی فلمی صنعتوں کی مختلف زبانوں کی متعدد فلموں میں نظر آئیں ۔ جس میں کنڑ فلم مونا لیزا اور ہندی فلم کلک شامل ہیں۔
2014ء میں ، سدا نے وجئے ٹی وی پر جوڈی نمبر 1 کے نویں سیزن میں بطور جج نظر آئیں۔
2018ء میں سدا نے فلم ٹارچ لائٹ کے ساتھ تمل سنیما میں دوبارہ واپس آئیں۔ سدا نے کہا "میں تین سال تک تیلگو حقیقی شوز میں مصروف رہی اور جوڈی نمبر 1 میں بطور جج کام کر رہی تھی۔ مجھے جن فلموں کی پیش کش مل رہی تھی مجھے پسند نہیں آ رہی تھی۔ جب فلم ٹارچ لائٹ میں مجھے کام کرنے کی پیش کش ملی بے حد خوش تھی"۔[6]
فلموں کی فہرست
ترمیمسال (ء) | فلم | کردار | زبان | مزید |
---|---|---|---|---|
2002ء | جیام | سجاتا | تیلگو | فاتح - فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ |
2003 | پرانم | کتھیاینی/اوما | تیلگو | |
2003 | ناگا | تیلگو | ||
2003 | جیام | سجاتا | تمل | |
2004 | دونگا دونگاڈی | وجی | تیلگو | |
2004 | ایتیرے | پریا | تمل | |
2004 | مونالیسا | مونالیسا/سپندنا | کنڑا | |
2004 | لیلا محل سینٹر | انجلی | تیلگو | |
2004 | ورنا جالم | ابھیرامی | تمل | |
2005 | اووننا کاڈانا | اروندا | تیلگو | |
2005 | انیان | نندنی کرشنا | تمل | نامزد - فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ |
2005 | پریا سکھی | پریا سنتانا کرشنن | تمل | |
2006 | چوکالو چندروڈو | شراونی | تیلگو | |
2006 | تروپتی | پریا | تمل | |
2006 | موہنی | سومانا | کنڑا | |
2006 | ویرابھدرا | چندرامکھی | تیلگو | |
2007 | جنمم | ملیالم | خصوصی حاضری | |
2007 | اونالے اونالے | جھانسی | تمل | نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2007 | کلاس میٹس | راجی | تیلگو | |
2007 | شنکر دادا زندہ باد | سندھیا | تیلگو | مہمان حاضری |
2007 | تکاری | پریا | تیلگو | |
2008 | ناول | پریا نندنی | ملیالم | |
2009 | لو کھچڑی | سندھیا ایئنگر | ہندوستانی | |
2009 | ا آ ا ای | رمیا | تیلگو | |
2010 | کلک | سونیا | ہندوستانی | |
2010 | ہوڈوگا ہوڈوگی | مایا | کنڑا | مہمان حاضری |
2010 | میلاری | انیتا | کنڑا | |
2011 | ملیکارجنا | کنڑا | ||
2011 | پولی ویشم | اشونی | تمل | |
2011 | نان اول ادو | اشونی | تمل | تاخیر شدہ |
2012 | آرکشکا | کاتھرین | کنڑا | |
2012 | میتری | میتری | تیلگو | |
2013 | دسا ترینگڈی | سدا | تیلگو | |
2014 | کیلوی | سدا | ملیالم | خصوصی حاضری |
2014 | یما لیلا 2 | سدا | تیلگو | خصوصی حاضری |
2015 | ایلی | جولی | تمل | |
2016 | دل تو دیوانہ ہے | ہندوستانی | ||
TBA | مدا گجا راجا | سدا | تمل | خصوصی حاضری۔ فلم کا اجرا تاخیرشدہ۔ |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر سدا (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sadha"
- ↑ "'Friendship goes beyond flaws'"۔ The Hindu۔ 1 March 2005
- ↑ Subha J. Rao (5 September 2018)۔ "Sadaa back in the spotlight"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019
- ↑ "Torchlight first look: Watch a provocative Sadha in Abdul Majith's new film"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 1 December 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019
- ↑ "Interview: Sadha"۔ Behindwoods۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013
- ↑ "The Sadha interview | 'I censored 'Torchlight' myself; did not want film to look sleazy'"۔ The New Indian Express