سردار ایاز صادق
پاکستان میں سیاستدان
(سردار اياز صادق سے رجوع مکرر)
سردار اياز صادق پاکستان کے ایوان زیریں کے موجود اسپیکر ہیں۔ وہ تیسری مرتبہ اسپیکر قومی اسمبلی بنے۔ وہ 3 جون 2013 کو فہمیدہ مرزا کے بعد ایوان زیریں پاکستان کے انیسویں اسپیکر بنے۔
سردار ایاز صادق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Sardar Sadiq)،(اردو میں: سردار اياز صادق) | |||||||
اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 3 فروری 2024ء – قائم / موجودہ | |||||||
نائب | غلام مصطفٰی | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 اکتوبر 1954ء (70 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان تحریک انصاف |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہیلے کالج آف کامرس ایچی سن کالج جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، کاروباری شخصیت | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پنجاب (پاکستان) کے قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق 2013ء میں 93 ہزار 3 سے 89 ووٹ لے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ اس انتخاب کو عمران خان نے انتخابی ٹربیونل میں چیالنج کیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک نے مبینہ دھاندلی کیس میں دائر درخواست پر حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ پولنگ کرانے کا اگست 2015ء میں حکم دیا تھا۔ سردار ایاز صادق تیسری مرتبہ اس حلقے میں 2013ء میں منتخب ہوئے تھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیمسیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان 2013 – 2018 |
مابعد |