سطام بن عبدالعزیز آل سعود
سطام بن عبد العزیز آل سعود (عربی: سطام بن عبد العزيز آل سعود)سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور الرياض علاقہ کا بارھواں گورنر تھا۔[1]
سطام بن عبد العزیز Sattam bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر الرياض علاقہ | |||||||
5 نومبر 2011 – 12 فروری 2013 | |||||||
پیشرو | سلمان بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
جانشین | خالد بن بندر | ||||||
بادشاہ | عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
نائب گورنرالرياض علاقہ | |||||||
1979 – 5 نومبر 2011 | |||||||
جانشین | محمد بن سعد | ||||||
بادشاہ | خالد بن عبدالعزیز آل سعود فہد بن عبدالعزیز آل سعود عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
شریک حیات | شيخہ بنت عبد الله بن عبد الرحمن | ||||||
نسل | ہالا عبد العزیز نجلاء فیصل | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | مودہی بنت عبدالله المنديل الخالدی | ||||||
پیدائش | 21 جنوری 1941 ریاض | ||||||
وفات | 12 فروری 2013 ریاض | (عمر 72 سال)||||||
تدفین | 13 فروری 2013 العدل قبرستان، مکہ | ||||||
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Riyadh Emir Prince Sattam dies"۔ Saudi Gazette۔ 12 February 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013