سعودی عرب میں ٹیلی فون نمبر

سعودی عرب میں ٹیلی فون نمبروں کے 7 ہندسے ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی کوڈ کے لیے 5 ہندسے (00966) اور علاقائی  کوڈ کے لیے (011 سے 017 سوائے 05X جو موبائل نمبر کے لیے مخصوص ہے)۔[1]

سعودی عرب ٹیلی فون نمبر
مقام
ملکسعودی عرب
براعظمایشیا
این ایس این طوالت+966593389834
رسائی رمز
ملکی کالنگ کوڈ+966538135516
بین الاقوامی کال سابقہ00

نمبروں کی منصوبہ بندی

ترمیم

ملک کا کالنگ کوڈ +966 ہے۔ سعودی عرب کے نمبروں کی منصوبہ بندی مندرجہ ذیل ہے:

انٹرنیٹ خدمات

ترمیم
  • 36009213914195 - انٹرنیٹ خدمات - ڈائل اپ
  • 366 XXXX - انٹرنیٹ خدمات - ڈائل اپ
  • 08 111 XXXXXX - اثیب گو  کے ٹیلی فون نمبرز

ٹول فری اور عالمگیر رسائی

ترمیم
  • 966XXX XXXX - ٹول فری - زیادہ تر فراڈ کالرز کی طرح "+966592162778" س
  • 800XXX XXXX - ٹول فری
  • گا 9200 XXXXX عالمگیر رسائی نمبر

اور ہنگامی صورت حال کی خدمات

ترمیم
  • 959 - موبائل کسٹمر سروس سینٹر (زین)
  • 1100 - موبائل کسٹمر سروس سینٹر (موبائلی)
  • 1789 - موبائل کسٹمر سروس سینٹر (ورجن موبائل)
  • 900 - ٹیلی فون کسٹمر سروس سینٹر (ایس ٹی سی) 
  • 933 - سعودی بجلی کسٹمر سروسز
  • 939 - سعودی عرب کے پانی اور سیوریج کی خدمات (مشرقی علاقے)
  • 940 - سعودی میونسپل خدمات
  • 966 - سعودی قدرتی آفات
  • 985 - سعودی عرب کے جنرل انٹیلی جنس کی صدارت
  • 989 - سعودی پبلک سیکورٹی
  • 990 - سعودی ٹیلی فون سروس کے لیے سیکورٹی کے مسائل
  • 992 - سعودی پاسپورٹ
  • 993 - سعودی ٹریفک پولیس فورس
  • 994 - سعودی سرحدی چوکی
  • 995 - سعودی اینٹی نارکوٹکس
  • 996 - سعودی ہائی وے ٹریفک پولیس فورس
  • 997 - سعودی عرب ریڈ کریسنٹ
  • 998 - سعودی شہری دفاع
  • 999 - سعودی پولیس فورس

حوالہ جات

ترمیم
  1. "New landline phone area codes in May"۔ arabnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-10