سلیل چوہدری  : پیدائش 19 نومبر 1923ء، ہندی فلموں کے معروف موسیقار، ان یادگار ہندی فلموں میں دو بیگھا زمین، مدھومتی، آنند، چھوٹی سی با ت، مسافر، کابلی والا، ہاف ٹکٹ، انوکھا ملن مشہور ہے۔ انھوں نے بنگالی، تمل اور ملیالم فلموں میں بھی موسیقی دی۔ ان کے مقبول گیتوں میں ’اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا‘، ’زندگی خواب ہے ‘،’گھڑی گھڑی میرا دل دھڑکے ‘،’آجا رے پردیسی‘،’نہ جانے کیوں ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ‘،’چڑھ گیا پاپی بچھوا‘،’جیا لاگے نا‘،’جاگو موہن پیارے ‘،’سہانا سفر اور یہ موسم حسیں ‘،’کہیں دور جب دن ڈھل جائے ‘، ’زندگی کیسی ہے پہیلی‘، وغیرہ شامل ہیں۔[5]

سلیل چودھری
(بنگالی میں: সলিল চৌধুরী ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1925ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 ستمبر 1995ء (70 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی ہارمونیم, ،  بانسری ،  دلربا ،  پیانو   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی جامعہ کلکتہ
بنگاباسی کالج، کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار ،  نغمہ ساز [3]،  شاعر ،  منظر نویس [3]،  ہدایت کار [3]،  موسیقار [3]،  اداکار [3]،  فلم ہدایت کار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ ،  ہندوستانی انگریزی ،  ہندی ،  ملیالم ،  مراٹھی ،  تمل ،  تیلگو ،  کنڑ زبان ،  گجراتی ،  اڑیہ ،  آسامی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین موسیقی ہدایت کار (برائے:مدھومتی ) (1959)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://web.archive.org/web/20060916182542/http://www.hindu.com/thehindu/mag/2005/11/20/stories/2005112000340500.htm — سے آرکائیو اصل
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/143674099 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2020
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/143674099 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  4. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/be430364-4f20-46ed-bef1-4fc94e2876b8 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  5. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر سلیل چوہدری