سلیمان بن مغیرہ (وفات: 165ھ) ،امام حافظ، محدث ابو سعید قیسی، بصری، بنو قیس بن ثعلبہ کے غلام ، قبیلہ بکر بن وائل سے تھے۔آپ حدیث نبوی کے ثقہ راوی ہیں ۔ ائمہ صحاح ستہ نے آپ سے روایات لی ہیں ۔

محدث
سلیمان بن مغیرہ
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بصرہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو سعید
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد حسن بصری ، حمید بن ہلال ، محمد بن سیرین ، سعید بن ایاس جریری
نمایاں شاگرد سفیان ثوری ، بہز بن حکیم ، ابو عامر عقدی ، حبان بن ہلال ، موسی بن اسماعیل تبوذکی ، مسلم بن ابراہیم ، شيبان بن فروخ
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • حسن بصری،
  • محمد بن سیرین،
  • حمید بن ہلال،
  • ثابت بن اسلم،
  • سعید بن ایاس جریری،
  • ابو موسیٰ ہلالی اور ان کے والد مغیرہ نے کی ہے۔ ان سے زیادہ کا ذکر نہیں.

تلامذہ

ترمیم

اسے ان کی سند سے:

  • ثوری ثوری ، ابو اسامہ،
  • بہز بن اسد، ابو داؤد سجستانی،
  • ابو عامر عقدی، عبد الرحمن بن مہدی،
  • عبد الصمد تنوری، اسد بن موسی،
  • حبان بن ہلال، عبد العزیز نے روایت کیا ہے۔
  • سلام بن مطہر، عمرو بن عاصم،
  • علی بن عبد الحمید المعنی، اور موسیٰ بن اسماعیل تبوذکی،
  • یحییٰ بن آدم، مسلم بن ابراہیم، شیبان بن فروخ وغیرہ۔

جراح اور تعدیل

ترمیم
  • احمد بن شعیب نسائی نے کہا ثقہ ہے ۔
  • امام احمد بن حنبل نے کہا ثبت ثبت ہے ۔
  • حافظ ذہبی نے کہا بصرہ کے ائمہ میں سے ایک ہے ثقہ ہے ۔
  • یحییٰ بن معین نے کہا ثقہ ، ثقہ ہے ۔
  • ابو بکر بزار نے کہا ثقہ ہے ۔
  • احمد بن صالح جیلی نے کہا ثقہ ہے ۔
  • محمد بن عبد اللہ بن نمیر نے کہا ثقہ ہے ۔
  • سفیان بن یعقوب فسوی نے کہا ثقہ ہے ۔
  • علی بن مدینی نے کہا ثقہ ہے ۔ [1]

وفات

ترمیم

محمد بن محبوب کہتے ہیں: سلیمان بن مغیرہ کی وفات ایک سو پینسٹھ (165ھ) میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سلیمان بن مغیرہ - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ https://islamicurdubooks.com/hadith/rawy-details.php?rawyid=3570۔ 13 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2022  روابط خارجية في |website= (معاونت)