سمیرہ خاشقجی
سمیرہ خاشقجی (Samira Khashoggi) مشہور مصری ارب پتی محمد الفاید (جو برطانیہ کے مشہور اسٹورز ہیرڈز (Harrods) کا مالک ہے) کی بیوی ہے۔ سمیرہ خاشقجی ایک سعودی صحافی تھیں جو خواتین سے تعلق رکھنے والے میگزین” الشرقیہ ” کی مالکہ بھی تھیں، سعودی ارب پتی عدنان خاشقجی کی بہن ہونے کے علاوہ دودی الفاید کی والدہ بھی تھیں جو شہزادی ڈیانا کے ساتھ 31 اگست 1997ء کو پیرس میں ایک کار حادثہ میں ہلاک ہو گیا تھا۔ سمیرہ خاشقجی 1986ء میں انتقال کر گئیں۔
سمیرہ خاشقجی | |
---|---|
(عربی میں: سميرة خاشقجي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1935ء مکہ |
تاریخ وفات | فروری1986ء (50–51 سال) |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سعودی عرب |
شریک حیات | محمد الفاید (1954–1956) |
اولاد | دودی الفاید |
تعداد اولاد | 2 |
والد | محمد خاشقجی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اسکندریہ |
پیشہ | مصنفہ ، صحافی |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیماس کے والد محمد خاشقجی ایک ترک طبیب تھے، [1] جو عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کی ذاتی طبیب بھی تھے۔[2] خاندانی نام خاشقجی (ترکی زبان: Kaşıkçı) کے معنی ترکی زبان میں "چمچے بنانے والا" کے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The First Post۔ "Michelle avoids Khashoggi and Thatcher in Marbella"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2011
- ↑ "About the Bin Laden family"۔ PBS۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2013