اسواتینی جسے سوازی لینڈ بھی کہا جاتا ہے جنوبی افریقا میں واقع ایک ملک ہے۔ اس ملک سرحدیں جنوبی افریقا اور موزمبیق سے ملتی ہیں اس سے کوئی سمندر نہیں لگتا اس لیے یہ ایک زمین بند ملک ہے۔

مملکت اساتینی
Umbuso weSwatini (سوازی زبان)
پرچم سوازیستان
Coat of arms of سوازیستان
شعار: 
ترانہ: 
سوازی لینڈ کا محل وقوع
سوازی لینڈ کا محل وقوع
Location of سوازیستان
دار الحکومتامبابانی (executive)
لوبامبا (legislative)
سرکاری زبانیں
آبادی کا نامسوازی
حکومتوحدانی ریاست پارلیمانی نظام absolute diarchy
• Ngwenyama
مسواتی سوم
Ntfombi Tfwala
Sibusiso Dlamini
مقننہParliament of Swaziland
Senate
House of Assembly
Independence
6 ستمبر 1968
24 ستمبر 1968
1975
رقبہ
• کل
17,364 کلومیٹر2 (6,704 مربع میل) (153rd)
• پانی (%)
0.9
آبادی
• 2016 تخمینہ
1,343,098[1] (154th)
• 2017 مردم شماری
1,093,238
• کثافت
68.2/کلو میٹر2 (176.6/مربع میل) (135th)
جی ڈی پی (پی پی پی)2019 تخمینہ
• کل
$11.763 billion
• فی کس
$9,994
جی ڈی پی (برائے نام)2019 تخمینہ
• کل
$4.644 billion
• فی کس
$3,946
جینی (2015)Positive decrease 49.5
high
ایچ ڈی آئی (2015)Steady 0.541
لو · 148th
کرنسیSwazi lilangeni (SZL)
جنوبی افریقی رانڈ (ZAR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+2 (جنوبی افریقہ معیاری وقت)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں اور بائیں ہاتھ ٹریفک
کالنگ کوڈ+268
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیSz.
ویب سائٹ
www.gov.sz

سوازی لینڈ کبھی برطانیہ کے زیراقتدار تھا۔ یہاں کی معیشت چینی پر ٹکی ہے۔ اس کے بعد کھٹے پھل، کپاس، چاول اور مکا پیدا ہوتی ہے۔ یہاں کے مقام پرمویشی پروری اہم کام ہے۔ معدنیات کے ذخائر بھی ہیں۔ ایبیسٹوز، کوئلہ اور لوہا نکلتا ہے۔

خواندگی : 81 فیصد
مذہب : مسیحی اور قبائیلی
سکہ : الیگینی (اامریکی ڈالر= 6.64 الیگینی )
فی کس آمدنی : 970.4 ڈالر
آزاد ی : 6 ستمبر 1968[2]

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Population Prospects: The 2017 Revision"۔ ESA.UN.org (custom data acquired via website)۔ United Nations Department of Economic and Social Affairs, Population Division۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-10
  2. "Voice Of Urdu وائس آف اردو - سوازی لینڈ(Swaziland)"۔ 2016-04-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-23