سوامی ویویکانند
نریندرناتھ دت، جنہیں درویشی اختیار کر لینے کے بعد سوامی ویویکانند کا نام دے دیا گیا، 12 جنوری، 1863ء کو کولکاتہ میں پیدا ہوئے۔[13]
سوامی ویویکانند | |
---|---|
(بنگالی میں: স্বামী বিবেকানন্দ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (بنگالی میں: নরেন্দ্রনাথ দত্ত) |
پیدائش | 12 جنوری 1863ء [1][2][3][4][5] |
وفات | 4 جولائی 1902ء (39 سال)[1][2][3][4][5] |
وجہ وفات | سکتہ [6] |
طرز وفات | طبعی موت [7] |
شہریت | برطانوی ہند [6] |
نسل | کائستھ [8] |
آنکھوں کا رنگ | سیاہ |
مذہب | ہندومت [6] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا [6] اسکاٹش چرچ کالج جامعہ کلکتہ |
استاذ | رام کرشن |
پیشہ | راہب [6]، فلسفی [6][5]، مصنف [6]، شاعر [6]، معلم ، گلو کار [9] |
مادری زبان | بنگلہ [6] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6]، بنگلہ [10][11] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، مذہب ، ہندومت [12]، یوگا [12] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
کام
ترمیموہ ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنھوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔[13]
مذہبی خیالات
ترمیمویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔[13]
شخصیت جن سے وہ متاثر تھے
ترمیمرام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔ انھوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں کی بنیاد رکھی جنہیں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن "۔ یہ دونوں تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔[13]
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سوامی ویویکانند سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں سوامی ویویکانند سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6611mwh — بنام: Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/218345 — بنام: Swâmi Vivekânanda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/vivekananda — بنام: Vivekananda
- ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/151950 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Swami Vivekananda : Life and Teachings — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2018
- ↑ https://hindi.theprint.in/opinion/people-like-ambedkar-nehru-gandhi-lohia-also-respected-vivekananda-above-politics-and-ideology/177987/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2021
- ↑ Devdutt Pattanaik: Dayanand & Vivekanand — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210655 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018 — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210655 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ^ ا ب پ ت Was Swami Vivekananda anti-Islam?[مردہ ربط]
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔