سدا (اداکارہ)

بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل
(سودھا سے رجوع مکرر)

صدف محمد سید (ولادت: 17 فروری 1984ء) جو سدھا سید کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ان کا اصلی نام صدف محمد سید ہے، لیکن سدا کے نام سے فلمی دنیا میں معروف ہے۔ انھوں نے زیادہ تر جنوبی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری نبھائی ہے۔ ان کی پہلی فلم جیام (2002ء)ہے جو تیلگو میں ہے۔ سدا کی پہلی فلم جیام میں ان کی اداکاری کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ دیا گیا۔ تمل زبان میں ان کی سب سے قابل ذکر فلمیں جیام (2003ء) ، ایتھری (2004ء) ، انیان(2005ء) ، پریاسکھی (2005ء)[2] ، اونالے اونالے (2007ء) اور ٹارچ لائٹ (2018ء) ہیں۔[3][4]

سدا (اداکارہ)
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام صدف محمد سید
پیدائش (1984-02-17) فروری 17, 1984 (عمر 40 برس)
رتناگری، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2002–تاحال
اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

صدف محمد سید کی پیدائش 17 فروری 1984ء کو مہاراشٹر کے رتناگری میں ہوئی تھی۔ ان کے والد ایک ڈاکٹر ہیں اور ان کی والدہ دی نیو انڈیا اسشورنس کمپنی لمیٹڈ میں کام کرتی تھیں۔[5] انھوں نے رتناگری کے سیکرڈ ہارٹ کانونٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور پھر وہ ممبئی منتقل ہو گئیں، جہاں انھیں ہدایت کار تیجا کی فلم جیام میں کام کیا ۔ یہ فلم سال 2003ء کی سب سے کامیاب فلموں میں شامل تھی۔

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

سدا نے فلم جیام میں کام کرنے کے بعد ، انھوں نے سدھا شنکر کی ہدایت کاری تمل فلم انیان ممیں نظر آئیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار وکرم نے اداکاری کی تھی۔ اس کے بعد سے انھوں نے بھارتی فلمی صنعتوں کی مختلف زبانوں کی متعدد فلموں میں نظر آئیں ۔ جس میں کنڑ فلم مونا لیزا اور ہندی فلم کلک شامل ہیں۔

2014ء میں ، سدا نے وجئے ٹی وی پر جوڈی نمبر 1 کے نویں سیزن میں بطور جج نظر آئیں۔

2018ء میں سدا نے فلم ٹارچ لائٹ کے ساتھ تمل سنیما میں دوبارہ واپس آئیں۔ سدا نے کہا "میں تین سال تک تیلگو حقیقی شوز میں مصروف رہی اور جوڈی نمبر 1 میں بطور جج کام کر رہی تھی۔ مجھے جن فلموں کی پیش کش مل رہی تھی مجھے پسند نہیں آ رہی تھی۔ جب فلم ٹارچ لائٹ میں مجھے کام کرنے کی پیش کش ملی بے حد خوش تھی"۔[6]

فلموں کی فہرست

ترمیم
سال (ء) فلم کردار زبان مزید
2002ء جیام سجاتا تیلگو فاتح - فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2003 پرانم کتھیاینی/اوما تیلگو
2003 ناگا تیلگو
2003 جیام سجاتا تمل
2004 دونگا دونگاڈی وجی تیلگو
2004 ایتیرے پریا تمل
2004 مونالیسا مونالیسا/سپندنا کنڑا
2004 لیلا محل سینٹر انجلی تیلگو
2004 ورنا جالم ابھیرامی تمل
2005 اووننا کاڈانا اروندا تیلگو
2005 انیان نندنی کرشنا تمل نامزد - فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2005 پریا سکھی پریا سنتانا کرشنن تمل
2006 چوکالو چندروڈو شراونی تیلگو
2006 تروپتی پریا تمل
2006 موہنی سومانا کنڑا
2006 ویرابھدرا چندرامکھی تیلگو
2007 جنمم ملیالم خصوصی حاضری
2007 اونالے اونالے جھانسی تمل نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2007 کلاس میٹس راجی تیلگو
2007 شنکر دادا زندہ باد سندھیا تیلگو مہمان حاضری
2007 تکاری پریا تیلگو
2008 ناول پریا نندنی ملیالم
2009 لو کھچڑی سندھیا ایئنگر ہندوستانی
2009 ا آ ا ای رمیا تیلگو
2010 کلک سونیا ہندوستانی
2010 ہوڈوگا ہوڈوگی مایا کنڑا مہمان حاضری
2010 میلاری انیتا کنڑا
2011 ملیکارجنا کنڑا
2011 پولی ویشم اشونی تمل
2011 نان اول ادو اشونی تمل تاخیر شدہ
2012 آرکشکا کاتھرین کنڑا
2012 میتری میتری تیلگو
2013 دسا ترینگڈی سدا تیلگو
2014 کیلوی سدا ملیالم خصوصی حاضری
2014 یما لیلا 2 سدا تیلگو خصوصی حاضری
2015 ایلی جولی تمل
2016 دل تو دیوانہ ہے ہندوستانی
TBA مدا گجا راجا سدا تمل خصوصی حاضری۔ فلم کا اجرا تاخیرشدہ۔

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sadha" 
  2. "'Friendship goes beyond flaws'"۔ The Hindu۔ 1 March 2005 
  3. Subha J. Rao (5 September 2018)۔ "Sadaa back in the spotlight"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  4. "Torchlight first look: Watch a provocative Sadha in Abdul Majith's new film"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 1 December 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  5. "Interview: Sadha"۔ Behindwoods۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013 
  6. "The Sadha interview | 'I censored 'Torchlight' myself; did not want film to look sleazy'"۔ The New Indian Express 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔