سورج گرہن 9 مارچ 2016ء
بروز بدھ 9 مارچ 2016ء کو بحرالکاہل اور مشرقِ بعید کے تمام ممالک میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔
سورج گرہن مارچ 9, 2016 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | مکمل |
گاما | 0.2609 |
وسعت | 1.045 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 4منٹ 9سیکنڈ |
متناسقات | 10°06′N 148°48′E / 10.1°N 148.8°E |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 155 کلومیٹر (96 میل) |
اوقات (UTC) | |
طویل گرہن | 1:58:19 |
حوالہ جات | |
Saros | 130 (52 of 73) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9543 |
آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن
ترمیماِسی نوعیت کا مکمل سورج گرہن آئندہ 20 مارچ 2034ء کو واقع ہوگا۔[1]
یہ گرہن جن ممالک میں دکھائی دیا
ترمیم- جزائر انڈمان و نکوبار اور دار الحکومت پورٹ بلیئر۔
- براعظم آسٹریلیا اور اُس کے دیگر شہر:
ایلس سپرنگز، بروم، مغربی آسٹریلیا، بنبری، مغربی آسٹریلیا، کیرنز، ڈارون، شمالی علاقہ، جیرالڈٹن، گلیڈسٹون، کوئنزلینڈ، کالگورلئی، کاراتھا، مغربی آسٹریلیا، مکائے، کوئنزلینڈ، ماؤنٹ ایسا، پرتھ، پورٹ ہیڈلینڈ، مغربی آسٹریلیا، راکہیمپٹن، ٹاؤنسول۔
سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے والے شہر
ترمیمممالک | جزوی گرہن کا آغاز | مکمل گرہن کی اِبتداء | اِختتام مکمل سایہ گرہن | اِختتام جزوی گرہن | منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت |
---|---|---|---|---|---|
پالمبانگ، جنوبی سماٹرا، انڈونیشیا | 06:20:29 |
07:20:48 |
07:22:41 |
08:31:27 |
+7 گھنٹے |
جکارتا، جاوا، انڈونیشیا | 06:19:51 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
08:43:41 |
+7 گھنٹے |
Palu, Sulawesi، انڈونیشیا | 07:27:51 |
08:37:47 |
08:39:52 |
10:00:34 |
+8 گھنٹے |
Ternate, Maluku Islands، انڈونیشیا | 08:36:03 |
09:51:40 |
09:54:19 |
11:20:50 |
+9 گھنٹے |
کوالا لمپور، ملائیشیا | 07:24:22 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
09:31:00 |
+8 گھنٹے |
سنگاپور، تھائی لینڈ | 07:23:01 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
09:32:54 |
+8 گھنٹے |
منیلا، فلپائن | 07:51:14 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
10:14:20 |
+8 گھنٹے |
بینکاک، تھائی لینڈ | 06:39:03 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
08:32:39 |
+7 گھنٹے |
کم از کم مکمل سورج گرہن، بحر الکاہل | 00:02:41 |
01:55:06 |
01:59:16 |
03:30:25 |
+0 گھنٹے |
ڈارون، آسٹریلیا | 09:07:29 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
11:35:00 |
+9 گھنٹے 30 منٹ |
Yap، مائیکرونیشیا | 10:02:49 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
13:01:48 |
+10 گھنٹے |
ہونولولو، ہوائی، ہوائی - منگل 8 مارچ 2016ء | 16:36:52 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
18:30:06 |
-10 گھنٹے |
الاسکا ایئر لائنز 840، دورانِ پرواز- جزیرہ ہوائی سے 695 میل/ 1118کلومیٹر شمال میں- منگل 8 مارچ 2016ء | دورانِ پرواز یہ کیفیت دکھائی نہیں دِی |
17:35:00 |
17:37:03 |
دورانِ پرواز یہ کیفیت دکھائی نہیں دِی |
-10 گھنٹے |
سورج گرہن کے نقشے
ترمیمسورج گرہن — 9 مارچ 2016ء | عالمی نقشہ جہاں جہاں سورج گرہن دکھائی دیا | |
انڈونیشیا میں سورج گرہن نظر آنے کا نقشہ |
جن شہروں میں جزوی سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا
ترمیم-
سنگاپور میں جزوی سورج گرہن کا منظر— 00:23 متناسق عالمی وقت
-
برونائی میں جزوی سورج گرہن کا منظر— 01:01 متناسق عالمی وقت