سپریا سولے (انگریزی: Supriya Sule) (قبل از شادی پوار) ایک بھارتی سیاست دان ہیں جن کا تعلق راشٹروادی کانگریس پارٹی سے ہے۔ وہ بارامتی سے بھارت کی پندرہویں، سولہویں اور سترہویں لوک سبھاؤں کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ وہ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی شرد پوار کی دختر ہیں۔

سپریا سولے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت راشٹروادی کانگریس پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شرد پوار   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جے ہند کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2011ء میں وہ مادہ جنین کشی اور مادہ بچہ کشی کے خلاف مہاراشٹر میں ریاست گیر مہم شروع کر چکی ہیں۔[5] انھیں آل لیڈیز لیگ نامی تنظیم کی جانب سے ممبئی کی دہے کی کامیاب ترین خواتین کا اعزاز (Mumbai Women of the Decade Achievers Award) دیا گیا۔ یہ اعزاز ان کی سماجی خدمات کی وجہ سے دیا گیا ہے۔[6]

ایک موقع پر انھوں نے یہ بھی دعوٰی کیا کہ بھارتی پارلیمنٹ میں تمام مرد ارکان انھیں طعنہ مارتے ہیں۔[7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2018
  3. https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  4. Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
  5. "Supriya Sule to launch statewide campaign against female foeticide"۔ Daily Bhaskar۔ 16 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011 
  6. "Women of the Decade"۔ 7 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2014 
  7. پارلیمنٹ میں تمام مرد رکن مجھے طعنہ مارتے ہیں: سپریا سولے