سید ظفر علی شاہ (سینیٹر)
سید ظفر علی شاہ ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان کی سینیٹ ، پاکستان کی قومی اسمبلی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
سید ظفر علی شاہ (سینیٹر) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1943ء (81 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمسید ظفر علی شاہ 1997 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر این اے 48 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 2002 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کی نشست پر حصہ لیا لیکن ناکام رہے۔ وہ 2009 میں سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئے جہاں انھوں نے 2015 تک خدمات انجام دیں ۔ 2015 میں انھوں نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین شپ کے لیے حصہ لیا لیکن ناکام رہے۔ 2018 میں انھوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ [1]