سید مصطفیٰ کمال

پاکستانی سیاست دان

مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ رواں برس میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔

سید مصطفیٰ کمال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 دسمبر 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ، لندن (1990–2014)
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (2023–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ویلز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نئی جماعت

3 مارچ، 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انھوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔ اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انھوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے۔[1][2][3] اس سیاسی جماعت کو انھوں نے بعد میں پاک سر زمین پارٹی کا نام دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Dawn.com (3 مارچ 2016)۔ "Mustafa Kamal decimates MQM chief Altaf, announces new political party"۔ www.dawn.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03
  2. "Mustafa Kamal launches no-holds-barred tirade against MQM chief - دی ایکسپریس ٹریبیون". دی ایکسپریس ٹریبیون (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2016-03-03.
  3. "Mustafa Kamal lashes out at Altaf, announces new party"۔ www.geo.tv۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03